شاہ صاحب مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ حضرت عثمان غنی کی شہادت تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ہوئی تھی تو بیت کس طرح کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پہ ذرا اس پہ روشنی ڈالیں
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔ شاہ جی کمال کر دتا جے اللہ کریم عمر دراز فرمائے آمین۔ کیا ہی دلنشین انداز بیان ھے۔ مالک ھمیں سن کر سمجھ کر پھر اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔ شاہ جی سرکار کمال کر دتا جے کیا ہی قیمتی گفتگو فرمائی ھے۔ اللہ کریم آپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے اور عوام اہلسنت کے سروں پر آپکا سایہ تا دیر قائم و دائم فرمائے آمین ۔ الھم صلی علی محمد و علی آل محمد
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ بیان فرمایا ھے ۔ اللہ کریم قبلہ شاہ جی سرکار کو صحت والی زندگی عطا فرمائے اور عوام اہلسنت کے سروں پر آپکا سایہ تا دیر قائم و دائم فرمائے آمین ۔ الھم صلی علی محمد و علی آل محمد علی ۔
محبت ہو تو محبوب کی یاد ہی زندگی ہوتی ہے اگر حضور روحی فدا ﷺ سے محبت ہے تو درودِ پاک ان کی یاد ہے تو کثرت سے درود و سلام پڑھا کریں. اور اب بھی محبت سے پڑھ لیجیئے *🌹صَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم🌹*