Ijtima to thk ha.. Lkin masturat ma parde ka ahtimam kaha ha g.. Aur yeh konsi shariyat aur asool hai mard aur musturat ek he jagah jamah krna.. Hy hy phle shariyat ka khayal rkha kro ptt gy baaki cheez.. Ijtima hote he ka shariyat zinda krne ke lyai....hope u understand 🙂
معاویہ ابن ابوسفیان کی اصل حقیقت ، اہلسنت علماء کی زبانی معاویہ کے مظالم حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا قاتل معاویہ 2 حضرت ابوبکر کے بیٹے محمد کا قاتل معاویہ حضرت امام حسن مجتبی ع کو زہر دلوا کر معاویہ نے قتل کروایا 4 حضرت امام علی ع کو گالی دلوائی منمبر سے معاویہ نے 5 صحابی رسول حجر بن عدی اور انکے ساتھیوں کو معاویہ نے قتل کروایا 6 معاویہ نے یزید کو خلیفہ بنوا کر امام حسین ع اور انکے گھر والوں کو قتل کروایا جو اهل البیت رسول ہیں 7. جنگ صفین میں نیزوں پر قرآن معاویہ نے اٹھوائے۔ 8 صحابی رسول جناب عمار کو معاویہ نے قتل کروایا و صحابی رسول جناب ابوذر پر معاویہ نے ظلم کروائے۔ اب یہ معاویہ بھی اھلسنت کے نزدیک صحابی بھی ہے اور اھلسنت کا امام بھی یعنی جو بھی اھلبیت رسول کا قاتل ہے وہ انکا امام ہے* كتب اهل سنت 1 طبقات ابن سعد ج 8 ص 40 2 احیاء العلوم امام غزالی ج 2 ص 29 3 مروجہ ذهب ج 2 ص 303 4. الاستيعاب ج 1 ص 144 5. الامامت و سیاست 6 فقہ اکبر 7 مدارج نبوه 8 تفسیر در منثور م جلال الدین سیوطی 9 تاریخ اسلام 10, اسد الغابہ فی معرفت الصحابہ یہ ساری اهل سنت کی کتابیں ہیں