Ray nz Business talk Yahan per paint ke bare sab related video weather sheet formulation distemper formulation Mukmmal detail Di jayegi acrylic ki formulation wall putti ki formulation Sher banane ki formulation
اس میں کوئی شک والی بات نہیں ھے کہ آپ پوری ایمانداری سے سکھاتے ھیں اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر دے گا کیونکہ علم کو دوسروں تک منتقل کرنا بہت بڑا ثواب ھے آج تک دنیا کا نظام بھی علم کے بڑھانے والوں کی وجہ سے چل رھا ھے
ماشاءاللہ اللہ آپ کو خوش رکھے آپ پوری دیانتداری گائیڈ کرتے ھیں میں مے کئی سالوں سے کافی پینٹ کے چینل سبکرایب کۓ ھوۓ ھیں سب اچھی آپ انفارمیشن دیتے ھیں انشاللہ میں خود کسی وقت پینٹ بنانے کی کوشش کروں گا مجھے بہت شوق ھے کیونکہ میں نے آرٹ پڑھی ھوئی ھے حالانکہ میں اب 71 سال کا ھوں اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے سلامت رھیں