اس یوٹیوب چینل کے زرئعیے ہم اپنی موبائل فون اسیسریز کی شاپ کا سامان یعنی موبائل فون اسیسریز جیسا کہ چارجر، کیبل ، ہینڈفری ، بلیو ٹوتھ ائیر پوڈز وغیرہ اپنے کسٹمرز اور تمام ناظرین کو بہترین طریقہ کار سے بیچ سکتے ہیں اور تمام موبائل اسیسریز کی روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹ کے ساتھ ساتھ موبائل اسیسریز بزنس کی معلومات تمام ناظرین کو دیتے رہنگے تاکہ ان کی سیل میں اضافہ ہوسکے۔اس سے ملک کے کاروبار میں اضافہ ہوگا اور پورے ملک میں کاروباری خشحالی ہوگی شکریہ