ماشاء اللہ❤ بہت زبردست عبایا ہیں۔۔ فیبرک کے لحاظ سے بھی اور سائز وغیرہ کے حساب سے بھی اچھے بنے ہوئے ہیں۔ چور سائز نہیں ہیں۔ میں نے بھی الحمدللہ اپنی بیٹی کے لیئے اور اپنے کئی فیملی ممبرز کے لئے نوید پٹیل صاحب سے عبایا خریدے ہیں۔۔ اللہ پاک آپ کے رزق اور کاروبار میں برکتیں عطا فرمائے۔۔ آمین 🤲🏻 یا رب العالمین ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم )
Please Jo simple and plain abaya rakhe hue thee itne sare ma dekh Rahi thi orange, green, or pata nahi konse konse colors thee, ap peeche rakhe hue abaya Kun show nahi karte. Next vidoe ma zyada se zyada plain abayas show karye ga