Welcome to Niazi Express 99! It's the best place to learn all about the famous transportation service in Pakistan. Come with us as we talk about the trips, share stories, and give helpful tips for traveling with Niazi Express.
Aslamualikum sir g Lhr se Fsd apki bus jati edhr se jhoth bolty apko GTS ya ya kohistan utarain gy but nadir ada utar dery plz such bola krain passengers zalil hoty
السلام علیکم نیازی صاحب کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہیں میں گوجرانوالہ سے اپ کے پاس ایا تھا اج اور اپ سے ملاقات نہیں ہوئی اپ کے لئے میں ایک تحفہ دے کے گیا تھا اپ کے افس میں اور اپنا کارڈ بھی دے کے گیا تھا میرا نام زاہد محمود ہے فلیور ڈرنک کا کاٹن تھا
السلام علیکم نیازی صاحب کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہیں میں گوجرانوالہ سے اپ کے پاس ایا تھا اج اور اپ سے ملاقات نہیں ہوئی اپ کے لئے میں ایک تحفہ دے کے گیا تھا اپ کے افس میں اور اپنا کارڈ بھی دے کے گیا تھا میرا نام زاہد محمود ہے فلیور ڈرنک کا کاٹن تھا
ہم جیسے لوگوں کی اوقات نہیں کہ اس جیسے گھر خرید سکیں ہم تو صبح کا ناشتہ کرنے بعد دوپہر کا سوچتے ہیں پھر شام کا گھر کراے گا بچے سکول میں میں بے روز گار کرونہ کے بعد سے اب تک اوپر سے مقروض ایک چھوٹا سا زریعہ ہے جو ایک تاریخ سے پانچ تاریخ تک چل جاتا یے پانچ دن اللہ آپ ہی جیسے لوگوں کو نصیب کرے آمین ثم آمین مگر کہتے ہیں کہ قیامت کے دن ہم جیسے لوگوں کا حساب سختی سے نہیں لیا جاے گا اور بڑے لوگوں کا حساب بڑے طریقے سے لیا جاے گا اللہ کرم کرے ہم سب پر
السلام علیکم میں آپ کی کمپنی میں آیا ڈیرہ والی گاڑی پر فیصل ڈرائیور کو ٹرائ دی 10 دن وہاں آپکا ویٹ کیا ٹرائ بہترین پاس کی لیکن جاب نہیں ملی الٹا اپنا نقصان کر کے گھر واپس خوش رہیں لیکن دوسرے لوگوں کا بھی خیال رکھیں میرا نقصان کر کے آپکو کیا ملا راجہ احسان
Ajj niazi bus pay Safar Kiya inthai bad service is say best Tu Karwan best hai kesi say karwaya ziada kesi say Kam had hti swaria khari ki hui local bus Bana Rakhi fazol service