آپ سب کو میرے اس چینل پر خوش آمدید ۔ Important Note.Plz read carefully. میرے یوٹیوب چینل کا مقصد آپ کو مختلف چیزوں کے بارے میں بہترین معلومات فراہم کرنا ۔اور مختلف کاروباری آئیڈیاز کے بارے میں بتانا ہے ۔لیکن اگر آپ کے پاس کسی چیز کا تجربہ نہ ہو تو کام کرنے سے پہلے اس کا تجربہ حاصل کرلیں ۔اور ایسی ویڈیو جس میں کسی کاروباری دوست کا فون نمبر یا بتا دیا گیا ہو تو اس سے لین دین کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے میں یا میرا یوٹیوب چینل کسی بھی قسم کی ذمہ داری نہیں لے گا The purpose of my RU-vid channel is to give you the best knowledge about things. And to tell about business ideas. But if you do not have the experience of something, then get the experience of it before working ۔And in such a video, where the phone number or address of a business friend is given, then you will be responsible for the transaction yourself. .I and my RU-vid channel will not take any responsibility .
مختلف بڑی کمپنیاں 95 گرام،اور 80 گرام کو نیٹ 50 روپے میی سیل کر رہی ہیی یعنی 13 ہزار روپے من پیک شدہ مال ادھار بھی دیتی ان کا کیسے مقابلہ کریی پلیز رہنمای کریی،جیسے لاجک، شان ،شاہہی وغیرہ