Kabotar ka blood or usk par btate hai k woh parwaz karega ya ni karega ankh se kuch ni hota ha fancy pigeon ki eyes ki clear hote ha kya woh parwaz karte ha fazool ki videoo mat dala karooo
اور مزے کی بات بتاؤں یہ کبوتر زیادہ گہرائی مارنے والا ہے بھی نہیں😅 آزما کے دیکھ لینا جب موسم خراب ہوگا یہ واپس آ جاۓ گا جب بادل ہوں گے یہ واپس آ جاۓ گا کیوں کہ اسکے ساتھ والے کبوتر جو زیادہ گہرائی میں ہوں گے انکی واپسی کافی مشکل ہو جاتی ہے گہرائی سے نکلتے نکلتے اور بعض دفعہ نیچے سے بادل آ جاتے ہیں تو کبوتر گم ہو جاتا ہے