جی بھائی جان آپ محترم ہیں ہمارے لئے آپ کی پسند آپ کے ساتھ اور ۔۔باقی لوگوں کی ان کے ساتھ ۔۔ لیکن اک بات ہے مُجھ پر اللہ تعالیٰ کا اتن احسان ہے کہ کپڑے کی سمجھ بوجھ اور اک سوٹ بھی باقی نہیں رہتا ۔۔ میں نے کبھی پرانے مال پہ سیل نہیں لگائی کیونکہ باقی بچتا نہیں جب بھی لگائی ہے نیو سٹاک پہ ۔۔ بہر حال آپ کی محبت کا مشکور ہوں