یا اللہ اپنے ❤پاک محبوب❤آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم❤ کے صدقے جتنے بھی تحریک لبیک کو چاہنے والے ہیں ❤یا اللہ سب کی خیر فرما اور انہیں بے انتہا فتوحات نصیب فرما❤
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ العظیم میں صدقے اپنے بابا جانی کے ماشاء اللہ سبحان اللہ فیض رضوی سدا جاری رہے امین
تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم زندہ باد ❤️ پاکستان کی تمام تر مشکلات کا حل قرآن کریم کا نظام ہے ✔️ علامہ محمد اقبال رحمتہ اللّہ تعالیٰ علیہ کا ایک شعر جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی ✔️ علامہ پیر خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ امیر تحریک لبیک یارسول ❤ علامہ پیر سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ
❤ تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️ زندہ باد تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️✍️ پاکستان کی تمام تر مشکلات کا حل قرآن کریم کا نظام ہے ✔️ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی ✔️ علامہ پیر خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ ،🤲🌹
دُرود پڑھو،دُرود لکھو، دُرود پھیلاؤ صَلُّو عَلَی ال٘حَبِیب صلی اللّٰہ علٰی محمد صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ واصحابہٖ وسلم صَلُّو عَلَی ال٘حَبِیب صلی اللّٰہ علٰی محمد صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ واصحابہٖ وسلم صَلُّو عَلَی ال٘حَبِیب صلی اللّٰہ علٰی محمد صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ واصحابہٖ وسلم
حضرت فاطمہ زہرہ رضی ﷲ عنہ کی بہت بڑی شان ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن نبی کریم ﷺ کا وہ آسرا نہیں ہوسکتی نبی تو سب کا آسرا ہیں لیکن نبی ﷺ سے اوپر صرف ﷲ کریم کی ذات ہے بعداز خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤ خفیہ ھاتھ ہماری جیتی ہوئی ساری سیٹ چوری کر لے ووٹ پھر بھی ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤ اور قرآن کریم کے نظام کو انشاء اللہ تعالیٰ ❤