Bhai meray sheep ko nazla theek nhe horaha bht medicine de hain last 2 months say agr nehlaao to bukhaar bhe hojata hai 105 tk. May nay Tribrissen Jexinel AlmoxLA Symocortinol-s Jaisay injections bhe lagay Koi farq nhe Note: Sirf nazla hai main khansi nhe hai kha pee theek raha hai. Pleased guide krian❤
Jawab to ye kise bat ka dete nahe me ne to jab bhe koch pocha aj tak to jawab aya nahe pichle video me keh rahe the k Bakron k rate bhe bataon ga aj tak to bataya nahe.
مجھے خود یہاں کے فارمو کا تجربہ ہے میں بس ایک دفعہ ہی ان سے ڈسا گیا ہوں اب میں ہر سال آتا ہوں لیکن خریداری منڈی سے کرتا ہوں ان دھوکے باز مکار دغا باز فارمرو سے نہیں اور ایک بات جب آپ یہاں آتے ہو تو آپ پھر انکے رحم و کرم پر ہوتے ہو انہیں پتا ہوتا ہے کہ آنے والا بندہ اپنے ساتھ کیش بھی لایا ہوگا سارا کچے کا علاقہ ہے آپ خدا کر شکر ادا کریں کہ آپ سہی سلامت واپس آگئے
اصل میں یہ بڑے چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں یہ بھانپ لیتے ہیں کہ لاہور کراچی یعنی کافی دور سے آئے ہیں اور آئے بھی عام دن میں ہے منڈی بھی نہیں جاسکتے انہوں نے ہر حال میں جانور خریدنے ہیں اور جب آپ انکے فارم پر چل کر جاتے ہو تو انکے نخرے ساتویں آسمان پر پہنچ جاتے ہیں میں تو ملتان سے ہوں میرا کوئی اتنا مسئلہ نہیں یہی جانور جب یہ منڈی لے کر آتے ہیں تب یہ بندے کے پتر بن کے ریٹ دیتے ہیں منتیں کرکے اپنا جانور بیچتے ہیں آپ بھی چونکہ کراچی سے تھے اور آپنے لینا بھی لازمی تھا آپکے پاس کوئی چارہ بھی نہیں تھا اور نہ ہی آپکو منڈی کے حساب کتاب کا پتا تھا اس لیے آپ یہاں انکے پاس پھنس گئے
السلام و علیکم پیارے بھائی میں عرصہ چھ سال سے راجنپوری بکرے پال رہا ہوں آپ مجھ سے مشورہ کر لیتے میں کبھی آپکو ان ڈی جی خان کے فراڈیے فارمرو کے پاس جانے کا نہ بولتا ڈی جی خان بکرا منڈی ہفتہ اور بدھ کو لگتی ہے آپ منڈی آتے نسلیں بھی اعلی ملتی ہے اور ریٹ بھی مناسب ملتے ہیں جبکہ ان فارمرو کے پاس ہلکا مال ہوتا ہے ریٹس بھی بہت زیادہ کرتے ہیں اور انکی آخری دم تک یہ کوشش رہتی ہے کہ جو جانور آپنے پسند کیے ہیں ان میں کوئی ناقص جانور ڈال دیں اور سب سے بڑی منڈی محمد پور میں لگتی ہے وہ سوموار والے دن لگتی ہے خیر اگلی دفعہ جب آپ خریداری کریں تو منڈی سے ہی کریں ان رنگ برنگے فارمرو کے ہتھے مت چڑھیں ڈی جی خان ہفتے میں دو دفعہ ہفتہ بدھ محمد پور سوموار اور راجنپور میں منگل والے دن لگتی ہے
Walaikum as Salam Ji bhai sahi kaha apne lkin jab tak khud experience nahi karoga logo ko kese guide karoga main Aur mandi ka time nahi tha mere pas warna mandi se hi leta main janwar Inshallah is topic pe detail video aegi tu apko andaza hoga k kio mene inse maal Liya hai
Haider bhai is chotay bachay Ko badi Ka masla ha is k ghotnay pay swelling ha mitha soda istamal krain is ko hope you don't mind main nay nishandahi ki is ki