Muhammad Bilal Ghauri is Pakistan based Journalist ,and Columnist . He would be doing current affairs show "MBG Speaks" If you are in search of Bitter realities and ultimate truth , then you are at right place
Dear Ghauri i have worked in iqraa for two years (2000 to 2002). it was small hospital like poly clinic that time. how he build empire with corruption and imagine this result.
napra,govt ,choreman ipp and saff wapda are partners the govt takes 30 taxes in percentage on higher rates of electric charges the share of govt is also increased for official ayashi ,besides share in wada in line loses ., diamonds use 5000 units each and we pay ,relief to others bodies or place by govt we pay, line loses or theft by wapda pay by us instead recovery from wapda govt is not publishing contract with ipps,lacks of staff of wapda are using free elecric ,we pay
یہ بہت اھم جملہ ہے کہ غریب مجرمان کیلٸے کون کروڑوں روپے وکلاء کو دے رہا ہے یا دیٸے گٸے ؟ ؟ ؟ پھر جب یہ بات سامنے آگٸی کہ سیٹ لاٸیٹ فون کمپنیوں نے عدالت یا دیگر حکومتی ایجنسیوں کی درخواست کا مطالبہ کیا گیا تو عدالت یا حکومت کیوں حرکت میں نہیں آٸی ؟ ؟ ؟
پی ای اے کے ایچ ار ونگ میں تعینات ریکارڈ مینیجر سبط الحسن نے غیر قانونی طور پر 2 سال میں 3 ترقیاں حاصل کر کے سینیارٹی کے برعکس مینیجر بنا ،،،متاثرہ فریقین نے انصاف کا مطالبہ کر دیا
بھائی آپ وہیں اس کے ساتھ ہوتے تھے جو آپ اتنے وثوق سے کہ رہے ہیں یا کسی نے آپ کو اس کے بارے میں بتایا ہے ، آپ نے اس کی والدہ سے موقف لیا یا علاقے میں کسی سے پوچھا یا سنی سنائی اسٹوری سنادی 🪑
Kia shakhseyaat o bakwaseyaat kay ilawah pakistan main kuch nahi hay, kia saray maslay hal ho gay hain, zara batana baita main pakistan say door kahin rahta hoon, jana bhi nahi chahta
اسلام علیکم غوری صاحب آپ کے پروگرام با قاعدگی سے سنتا ہوں اس کلپ میں آپ کی کچھ اطلاعات فہیم کمانڈ کو شناخت کرنے والے کے حوالے سے غلط ہیں شناخت کرنے والا کوئی سیاستدان نہیں تھا ایک پولیس افسر تھا میں ذاتی طور پر اس کو جان تا ہوں 80 میں امریکہ شفٹ ہو گیا اور وہ ایگل اسکواڈ میں ASI بھرتی ہو گیا ترقی کرتے ہوئے انسپکٹر بن گیا نام اسکا منظور قادر تھا لیکن محلے میں اور ملنے والوں میں لڈڈن کے نام سے معروف تھا اور یہ فہیم کمانڈو کا دوست اور پڑوسی بھی تھا C IA سینٹر صدر میں فہیم کو شناخت کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ اسکا دوست اور پڑوسی تھا اور یہ سب اتفاقی طور پر شناخت ہوا تھا
Your program is very informative and interesting as usual. Want to point out that your background is white and very bright, which is uncomfortable to watch at night time. Kindly consider.
اتنے بڑے بڑے جرائم ان کے اپنے ادارے میں ہوتی ہیں مگر کسی کا کورٹ مارشل تو دور کی بات جؤں نہییں رینگتی آدھا ملک گنوانے والے آرٹیکل 6لگنے والے پیسے تقسم کرنے والے اور متعدد جرائم میں ملوث جرنیلز بریگیڈیرز وغیرہ کو کلیُجے سے لگاۓ رکھنے کے فوجی اعزاز کے ساتھ رخصت کۓ جانا بے شرمی کی بے شرمی ہے اب وقت آگیا ہے کہ انکو بیرکوں میں اٹھا اٹھا کر پھینکو