We offer legal services for foreigners in Azerbaijan. Student Trc Business Trc Invester Trc Travel & Tours and Accomodation(Hotel & Hostel) Contact us: +994 703191785(WhatsApp)
ظاہری حالت سے اندازہ لگانا ایک بچگانہ عمل ہے اور ویڈیو میں موجود سب حضرات ماشاءاللہ بہت باوقار نظر آ رہے ہیں ۔ باکو پہنچ گئے ہیں ، گھوم پھر کر چیک کر رہے ہیں تو اگر مقدر میں ہوا کچھ خرید بھی لیں گے۔ اللّٰہ پاک سب کے ساتھ عافیت والا معاملہ کرے ۔ اور آپ پیارے بھائی ہیں تب میسج کیا آپ نے ناراض نہیں ہونا۔ پلیز
ان پڑھ اور گندے ماحول سے وہاں پہنچ کے یہ بھوکے اور بے شرم لوگ زاتی مفاد کے لیے دھوکہ بازی کر کے پورے ملک کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں ۔ احمد لیی کو مامد لی کہنے والے جاؤ اور تعلیم حاصل کرو اور دنیا میں عزت پاؤ اورملک کی بھی عزت کراؤ ۔ لوگوں کو مس گائیڈ نہ کرو ۔ آزربائجان بھی تم لوگوں سے جلد نفرت کرے گا جو تم لوگوں کی حرکات ہیں ۔