Astana Alia Ajmer sharif official channal Assalam.o.alaikum At this channal you watch Islamic videos like; naat Islamic byan; qawalis and others; I request you offer your prayers at time recite the holy Quran daily respect your elder teacher and parents Thanks for watching and appreciate me! Join our channal!
میری زندگی کا سورج کاش ایسے ڈھل رہا ہو میرے سامنے کعبہ میرا دم نکل رہا ہو ہے یہی میری تمنا جب سانس آخری ہو بابا کے رخ پر میری ادنی نظر جمی ہو اشکوں کا سلسلہ یری آنکھوں سے چل رہا ہو میرے سامنے ہو بابا میں تو کچھ نہیں ہو ں سب ہے بابا کی مہربانی گزری در فرید پہ میری یہ زندگانی اس کا صلہ درفید سے کچھ ایسے مل رہا ہ جاونگا میں لحد میں منکر لکیر آۓ بابا کھڑے ہوں سامنے وہ سوال کرنہ پاٸیں منظر میری لحد کا ایسے بدل رہا صاحب جو پل صراط سے گرنے لگوں کا میں بابا مجھے سنبھالیے رو رو کہوں گا بابا کے آسرے سے گرتا سنبھل رہا ہو