New Rao Star Studio. ------------------------------------- I wish. If my channel is more promoted then I will keep 20% of my channel's income for the poor peoples. Please Subscribe the channel and like, comment and share the videos ____________________
All video is for entertainment, Information purposes only. So watch the video and enjoy. This video has nothing to do with anyone's caste or personal life. _____________________ 1.Smoking is harmful to health. 2.Avoid using mobile phones while driving. 3.It is forbidden to employ children under the age of eighteen. 4.Keep your surroundings clean. 5.Grow the trees. Save the trees. Save the earth. Save the environment. _____________________
بھائی جی،اپنے دیسی حساب سے تو سب کچھ ھی چلتا ھے لیکن کچھ باریکی کی باتیں ہوتی ہیں ۔میں آپ پہ طنز یا مزاق نہیں کر رہا ،معلومات عامہ کے لیے لکھ رہا ہوں کہ آم کو زمین پہ گرنے نہ دیں۔آموں کو اتنے بڑے بڑے ٹوکروں میں نہ ڈالیں۔اخباروں کو استعمال نہ کریں۔ میں نے اطالیہ میں دیکھا ھے کہ پھلوں کو ایسے ہاتھ لگاتے ہیں جیسے نازک چیز کو لگایا جاتا ھے،جو کچھ بھی زمین پہ گر جاۓ،اسے نہیں اٹھاتے،وزن سے نیچے والے خراب نہ ہو جاہیں اسلیئے بہت ھی چھوٹے چھوٹے پیکٹ بناتے ہیں۔اور آخر میں قیمت اپنی مرضی کی وصول کرتے ہیں۔ اخبار میں کوئی بھی کھانے والی چیز لپیٹنا قانوناً منع ہے ۔
جی پیارے بھائی آپ کی بات بالکل درست ہے۔لیکن یہ پاکستان ہے اگر چھوٹے پیکٹ بنائیں تو یہ مہنگا ہوگا اور غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہوگا اور آم جس زمین پر گر رہے ہے اس زمین کو پہلے پانی لگا کر نرم کیا جاتا ہے تاکہ آم کو چوٹ نہ لگے۔۔۔