Taught English in Pakistan as well as abroad. Former English teacher of Lauralbank Public School, Crescent Model School, Lahore Grammar School, Garrison College and University Lahore, and Pakistan School Salalah, Oman. Accomplished M.Phil in Linguistics, M.Ed. Currently residing in Alberta, Canada. Can be reached at profarifhameed@gmail.com By the grace of Allah (SWT), received education from Mount Royal University, Calgary; upgraded my education and received teaching certification, now I am teaching in an Islamic school where I am residing, Calgary, Alberta, Canada!!!!
کلی طور پر آپ سے متفق نہیں۔۔۔ خیالات بھی حالات سے آتے ہیں ۔۔۔ خوشی غمی حالات سے آجاتے ہیں ۔۔۔ بہت مشکل حالات انسان کو غمگین کر دیتے ھیں۔۔۔ بہت آسانیاں اسکو راحت بخشتی ھیں۔۔۔ بالعموم اگرچہ صرف آسائشیں ہی خوشی کی وجہ نہیں لیکن بہرحال ایک وجہ ھیں باقی لفاظی و فلسفہ لگتا ہے۔۔۔
بہت اچھی گفتگو کی آپ نے ۔۔۔ جذباتیت سے پاک۔۔۔ لیکن واقعی اولاد کی پھسلن سے بہت ڈر لگتا ھے۔۔۔ ان ممالک میں دوسری تیسری نسل میں جا کر ملاوٹ ھو ہی جاتی ھے۔۔۔ اللہ حفاظت فرمائے آمین
اس پر میری رائے یہ ھے کہ جیسے انسان بچوں کے پلاٹ بنانے کی فکر کرتا ھے۔۔۔ انکی آخرت کی فکر بدرجہ اولیٰ کرنا چاھیئے۔۔۔ کوئی انسان اپنی اولاد کو مفلس چھوڑ کر نہیں مرنا چاھتا۔۔۔ بس ان کو دینی اعتبار سے بھی مفلسی میں نہیں دھکیلنا چاھیئے@@Profarifhameed
السلام علیکم سر جدوں قاری صاحب اے کیندے سی اے وی ٹھیک اے ،اے وی ٹھیک اے، اے کس طرح ھو سکدا اے؟ سانوں تہاڈے نال اختلاف دے باوجود دلی پیار اے، لاشک فی قولی،