You know Wajahat S. Khan, the Pakistani multimedia journalist known for his tough-talking interviews and frontline reporting. But do you really know Wajahat S. Khan? After a decade, his RU-vid channel is back in business. Expect lots of action and buzz from all over the region.
Special thanks 🙏 to all those journalists who are forced to live in exile for telling us the truth ....your sacrifices will not go waste insha'Allah.❤❤
All these journalists are now much bigger name with wider international viewership. So before things change even a little, the concerned people want them fixed. But who knows what's stored for whom?
Big breaking news ‼️‼️‼️‼️ اوورسیز عاطف خان نے بہت بڑی خبر دی ہے کہ بہت سارے اسٹریلوی اور امریکن پارلیمنٹیرینز پاکستان میں آرہے ہیں دھاندلی کے خلاف انویسٹیگیشن کرنے اور عمران خان کو ملنے🔥🔥🔥
وجاہت صاحب ، پاکستان کے صحافی و دانشور حضرات سے سوال ، آپ میری بات پر نہ یقین کریں گے۔ نہ تسلیم کریں گے۔ نہ ہی سننا، پڑھنا ، بھی گوارا نہیں کریں گے۔ مگر پھر بھی کہتا ہوں کہ ، آج کل کے دور میں کراچی شہر میں ڈکیتوں کے ذریعے مہاجر کمیونٹی کے لوگوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔ جنرل ضیاء کے دور میں پرائیویٹ، پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے حادثات، اتفاقی ایکسیڈینٹ میں جان سے مار کر یہ نسل کشی کی جاتی تھی۔ جس کے بعد سے فوجی آپریشن کے ذریعے منظم نسل کشی کی جاتی رہی۔ پوری کمیونٹی کی یہ مسلسل، منظم نسل کشی طویل عرصہ سے جاری ہے۔ کیا ایسی منظم نسل کشی خفیہ ایجنسیوں کی مدد کے بغیر ممکن ہے؟؟ نہیں ۔ نہیں۔ بالکل نہیں۔ خفیہ ایجنسیوں کی مکمل ٹیکنیکل سپورٹ ، Location Finder ، Target Identification ، کے ذریعے ہی ایسی نسل کشی ممکن ہے۔ مگر ایسا کیوں کیا جارہا ہے؟
You are all so much loved and respected. Your sacrifice will be not forgotten.carry on your great work. People of Pakistan are proud and grateful to you to speaking out against this corrupt and regime.
یہ تو شیر اور بھیرے کی کہانی ھے کہ میرا پانی کندا کر رھے ھو بھیرے نے کہا کہ پانی آپ کی طرف سے آ رھا ھے لیکن شیر پھر بھی اس کو کھا گیا اس لیے شیر آپ 07 تواں کو کھانا چاہتا ھے ارشد شریف کو بھی مرو دیا
قیامِ پاکستان کے وقت انڈیا سے آنے والے پنجابیوں (بمعہ صابر شاکر کا خاندان) کا یہ دعویٰ انتہائی لغو ہے کہ انہوں نے پاکستان بننے کے لیے قربانیاں دی ہیں۔ پاکستان بنانے میں تو کوئی مرا ہی نہیں ۔ دونوں طرف کے احمق پنجابیوں نے پاکستان بننے کے بعد ایک دوسرے کو قتل کیا اور ان فسادات کا آغاز بھی پنڈی کے مسلمانوں نے پنڈی کے سکھوں کو قتل کر کے کیا ۔ انڈیا سے آنے والے پنجابیوں نے قربانیوں کا جھوٹا بیانیہ بنا کر پاکستان کو لوٹا اور آج تک لوٹ رہے ہیں پاکستان کو برباد کرنے والے فوج اور بیوروکریسی میں سب سے زیادہ انہی کی ہے۔ پتہ نہیں یہ کب تک پاکستان سے اپنا بدلہ لیتے رہیں گے