جاہلیت کی مثال، ہمارا معاشرہ، جدھر کوئی مجذوب دیکھا، خود بھی ڈرا، اور لوگوں کو بھی ڈرایا، پھر وہ مرے گا، پھر مزاراتِ بنا کر، urs اور maiilay لگاؤ اور پھر لوگوں سے حرام کی کمائی کر کے، لوگوں کے ایمان، مال، عزت کو نیلام کر کے واہ واہ کماؤ اور پھر خود بھی دوزخ کی راہ لو، اور جو ساتھ گمراہ ہونے والے، ان کو بھی دوزخ میں لے جانے کا ذریعہ بناؤ ، اللہ ہماری جاہلیت ختم کرے، اور قرآن کو مطلب کے ساتھ پڑھیں، تفسیر، احسن البیان، پڑھیں اور مزار پرستی سے توبہ کریں