This is About Civil Construction channel And You can learn easily about Construction Industry . Plz Don't forget like and subscribe my channel . Regard's : CIVIL SOLUTION'S
بھائی جان بہت خوب جناب آپ کو معزرت کے ساتھ ایک اھم پیغام دے رہا ہوں کہ آپ کا طریقہ ٹیسٹ کچھ ٹھیک نہیں جب ساری ویرنگ ھو گئ اس کو پلگ اینڈ کیپ ھو جائے تو اس کو ٹیسٹ کیلئے جو آپ نے پہلے پانی لینوں میں پلاسٹک پائپ سے ڈالا ہے یہ غلط ہے کیونکہ بعد میں آپ نے 2 یا 3 پنمپ مار کر پریشر پورا کیا ہے یہ غلط ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ پنمپ کے نتیجے جو ایک ڈبہ سا ھوتا ھے اس کے اندر پانی ڈالو اور پنمپ کے آگے جو کالا پائپ جس کے دونوں طرف چیکنٹ لگے ھیں ایک پنمپ کے ساتھ اور دوسری گیج والے بیرل نپل کو ٹائٹ کرو اور پنمپ مارنا شروع کرو اور ایک پوائنٹ کا پلگ لوز کر کے ائیر کو خارج کرو اور پنمپ کو مارتے رھو پنمپ کا ھینڈل اوپر نیچے مارنے سے جو پانی اور ھوا پنمپ ایک ساتھ پائپ لائن میں جائے گی وہ پریشر بناتی ہے اور ٹیسٹ کو 48 گھنٹے لگانے کی ضرورت نہیں جو لیک ھونی ھے وہ فورن ھی ھونی شروع ھو جائے گی پر آپ نے اس کو دو گھنٹے کے بعد چیک کرنا ہے کہ کوئی پلگ تو نہیں سم رھا اکسر پلگ کی اور پوائنٹ کی چوڑی سے پانی سم رھا ھوتا ھے اور لوگوں کو لگتا ہے کہ لیکج ھے ایک باتھ روم میں 6 پوائنٹ ھوتے ھیں تھوڑا تھوڑا پانی سم سم کے گیج کا لیول گر جاتا ہے اور لوگ اکثر سمجھتے ہیں کہ لائنیں لیک ھیں نمبر 2 اگر پلگ بھی ٹیھک ھیں اور گیج گر تھی ھے تو آپ نے اپنی ساری لائنوں کے جوائنٹ کو بہت دھیان سے نیچے والی سائٹ کو باتھ لگا لگا کر اچھی طرح سے اپنے ھاتھ کی انگلیوں کو دیکھنا ہے کہ آپ کے ھاتھ کو گیلا پن یا پانی تو نہیں لگ رہا اگر یہ بھی ٹھیک ہے لیکن گیج نہیں رک رھی تو پریشان نہیں ہونا نمبر 3 آپ نے کیا کرنا ہے جو پانی کو بند کرنے والے گیٹ وال لگائے ھوتے ھیں ان کے اوپر گول گول چرخی کی شکل میں ھوتے ھیں ان کا جو سپنڈل ھوتا ھے اس کو کھول کر اس کی چوڑیوں کے اوپر ٹیفلون ٹیپ لگا کر ٹائٹ کرو پانے سے اور گیج کو پنمپ کی مدد سے اپنی جگہ پر لے جاؤ اور زیادہ سے زیادہ وقت 12 گھنٹے اور کم سے کم 6 گھنٹے میں آپ کو سب اوکے کی آواز آئے گی انشاللہ کچھ غلط بول دیا ہے تو معافی چاہتا ہوں اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اجازت چاہوں گا آمین
Good morning🌞 sir ji yah video meri samajh me aa gyaa hai sir ji aap slab, column, beam, footing plan, schedule, details and slab Level ke video banate rahiye sir ji ek achchh civil engineer mujhe banna hai sir ji please🙏 sir ji