Paradise Property Advisor house+for+sale+in+rawalpindi Assalamu Alaikum! Looking for a spacious and stylish House in a vibrant community? Latest Model Houses, Brand New Houses, Fully Furnished & Non Furnished Houses in our channel and we also deals in housing societies all over the Pakistan if you want to invest in housing projects, Societies Feel free to contact us: 0300-3223701 Our office is located in main Chakri Road Rawalpindi and any property you purchased on our behalf we will give all documents Verification Guarantee. Thanking You house+for+sale+in+rawalpindi house for sale in rawalpindi house for sale in islamabad Plot For Sale In Rawalpindi House For Sale On Installments Low budget house for sale low price house for sale house tour house design Makan Rent Houses Property For Sale RU-vid Shorts Construction Of House house interior #house #houseforsale #housedesign #property #makan #home #youtubeshorts #foryou #ParadisePropertyAdvisor
Khuda ke wastay, location/area thumbnail mein likh dia karen. Har video har banday k liye nahi hoti. Is se aapki har video agar na bhi dekhi gayi to logon k dilon me izzat zarur barhay gi
جی بہت شکریہ لیکن اگر یہ ساری چیزیں تھم نیل پہ ڈالیں گے تو فرنٹ کیسے نظر ائے گا گھر کا یہ ساری کی ساری ڈیٹیل ڈسکرپشن میں لکھی ہوتی ہے اپ ویڈیو کے پہلے 10 سیکنڈ میں جان سکتے ہیں بلکہ 20 سیکنڈ تک جان سکتے ہیں کہ گھر کی لوکیشن کیا ہے مرلے کتنے ہیں قیمت کیا ہے پوری ڈیٹیل لوکیشن ڈسکرپشن میں ہوتی ہے
@@ParadisePropertyAdvisor جی بالکل اگر اندازہ لگائیں تو 8 لاکھ کا گھر تقریبا 20 سے 25 سال پہلے ملتا تھا۔ ان کے پرانے ہونے کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ ان میں جو اینٹیں اور لکڑی کا کام دکھئئی دے رہا ہے وہ اصلی میٹئیرل کا ہےجو کہ آجکل مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید سے باہرہوچکا ہے
04:54 یہ ایک گھر ہے سامنے اس میں ایک خاتون رہتی ہیں وہ کبھی آتی ہیں کراچی کی ہیں مہینہ دومہینہ رہتی ہیں اور پھر چلی جاتی ہیں 🤔 ظاہر ہے اس غیر آباد اور سنسان علاقے میں کراچی والے کہاں تک رہ سکتے ہیں.
جی اپ سلامت رہیں لیکن اپ کے لیے اطلاع کے لیے عرض کرتا چلوں کہ یہاں سب سے زیادہ لوگ کراچی کے ہی رہتے ہیں کراچی کے بہت سارے لوگ یہاں پلاٹ اور گھر لے رہے ہیں
جی اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اوپر فائبر کی چھت ڈالی جائے لیکن تین تین فٹ اونچی کر کے تاکہ بارش وغیرہ کا پانی اندر نہ جا سکے اور وینٹیلیشن بھی پراپر ملتی رہے
منظور بھائی آپ بڑی جرات و ہمت والا کام کررہے ہیں کہ ایک غیرآباد و سنسان علاقے میں جاکے گھروں کی ویڈویز بنارہے ہیں۔ گھر برے نہیں ہیں ان کا سائز اور ڈیزائن بھی اچھا ہے (بس تھوڑی سی مرمت مانگتے ہیں) لیکن کیا وجہ ہے کہ یہاں کوئی آنے کو تیار نہیں اور پورے ایریا میں لوگ یا گاڑیاں وغیرہ نظر نہیں آتیں۔ کچھ معلومات دینگے؟َ
اس میں جرات والی کون سی بات ہے جی میں کوئی انڈیا جا کے ویڈیو تھوڑی بناتا ہوں پاکستان میں ہوں اور راولپنڈی میں ہوں اور راولپنڈی کی ایک سوسائٹی ہے الحمد سٹی 900 سے زیادہ گھر اباد ہیں اس میں لوگ رہ رہے ہیں کوئی اس میں پریشانی والی بات نہیں ہے اب جب سے رنگ روڈ نزدیک ایا ہے تب سے اس کی ابادی تیزی سے بڑھنا شروع ہوئی ہے لوگ نئے گھر بھی بنا رہے ہیں