چالیس لاکھ کی مارچ 2022 آٹھ مرلہ کی فائل پندرہ لاکھ پر آگئی ھے۔😢 اس سے بہتر تھا کہ پیسہ بنک میں پڑا رھتا اب تک پچاس لاکھ ھو گیا ھوتا ۔ اس طری پینتیس لاکھ کا نقصان ھوا ھے۔
بھائی جب تک اسٹیٹمنٹ پر پراپر ڈی ایچ اے سات نہیں آتا اس طرح بہتری نہیں ا سکتی ابھی تک آپ بھی بار بار ویلی بول رھے ھیں حالانکہ یہ ڈی ایچ اے سات ھے جب تک ویلی کو نہیں بھولتے اس وقت لوگ اس طرف رخ نہیں کریں گے