"آسلام علیکم دوستو! میں آپ کے لیے آج کی نئی ویڈیو لایا ہوں جس میں میں آپ کو اپنے دن کے رواں دنیا کے حالات کے بارے میں بتاؤں گا آج کی ویڈیو میں میں آپ کو اپنی صبح کی شروعات سے رات کے اختتام تک کی میری مصروفیت دکھاؤں گا اور آپ کو اپنی زندگی کے اہم لمحات اور مواقع بتاؤں گا۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے گی! مزید موقعات کے لیے میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور بل بٹن کو دبا کر نوٹیفیکیشنز کو فعال کریں۔ شکر یہ
پلیز روٹی کھانا نا چھوڑنا اور نا ہی مافیا کو سپورٹ کرنا چھوڑنا کیونکہ جو گاڑی پانچ لاکھ کی دنیا بھر میں ملتی ہے وہ ہمیں پاکستان میں پچاس لاکھ میں ملتی ہے صرف مافیا کی لوٹ مار کی وجہ سے تو مافیا دوست بن کر رہنا
پرائس اس ویڈیو میں میں نے بتا دی ہے اور میری ائی ڈی پہ اور ویڈیو بھی پڑی ہوئی ہے اس میں میں نے ڈیٹیل بھی پوری بتائی ہے پرائس بھی بتائی ہے ❤🎉 ویڈیو پوری دیکھیں اور وزٹ کریں ائی ڈی میں اور ویڈیو بھی ہے
20 sy 30 km tk ka sfar two person k saath krti ho ge aur qemat 2 loc 20,000 50,000 ka china 70cc use main le lo aur 10,15 saal mazy se chluo 30,40 ke speed pe chluo tu 60 km kr jati hy
paison se compare na Karen mahaul Dost Hai comfortable Hai Upar baithenge to Pata Chalta Hai Ki Banda Kisi chiz per baitha hai han yah baat hai agar aap afford nahin kar sakte to Fir aapke liye 70 best hai ❤️❤️
یہ دن بھی دیکھنا تھا اس بھائی نے لگتا ھے گاؤں سے شھر میں آکر زندگی میں پہلی بار شیر دیکھا اور سوچا کے میں ھی ھوں جس نے سب سے پہلے دیکھا اور ویڈیو بنا کر لوگوں کو بھی دکھاؤں کے یہ ھے شیر اور کیا بات ھے ھم نے دیکھا یہ شیر ھے ۔۔۔۔۔ یہ پینڈو کہاں سے آتے ھیں