آصف لاشاری صاحب آجکل کےپڑھےلکھےاورسمجھدارکسان ھیں،جواپنی ہرفصل پےکافی سمجھداری اور فصل کودیکھ کرکہ فصل کوکون سی خوراک کس وقت اورکیادیناچاہیے،
آج ان کےفارم کاوزٹ کیاماشاءاللہ گندم کی فصل پرواضح محنت نظرآرہی ھے،
موصوف کافیلڈورک بھی زراعت سےوابستہ ھےکیونکہ بطور"ایریاسیلزآفیسر" ھیکسٹارکیمیکل انٹرپرائزز میں اپناکام سرانجام دےرہےھیں،
اللہ پاک ان کی فصلات میں برکت عطاءفرمائےآمین
#agriculture
#wheatfields
#yieldingtechnology
19 сен 2024