Illiteracy makes inferiority complex. And other personality failure .so you permanently assume final results of political scenario. We pray for Imran Khan sb.He is absolutely brave person like a king of honesty.
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت باتیں اور تبصرے۔ عمران نیازی امت مسلمہ کے عظیم رہبر عمران ریاض خان غازی ارشد شریف شہید نشان حیدر اور مجاہدین ملت کو خراج تحسین
اللّٰہ پاک عمران خان صاحب کو تندرستی کامیابی زندگی اور آزادی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین یہ قوم عمران خان صاحب کے ساتھ اللّٰہ کے حکم سے کھڑی ہے اور رہے گی ایسی کی تیسی ان غدار جرنیلوں اور سیاستدانوں کی
عمران خان 25 کروڑ پاکستانیوں کا محبوب ترین اور مقبول ترین لیڈر ھے پاکستانی قوم نے 8,مئی کو بھی جرنیلوں کو یہ بتا دیا تھا اور 8, ستمبر کو بھی انشاء اللہ عزوجل ھم جرنیلوں کو بتائیں گے کہ 8,فروری اور 8,ستمبر کے درمیان عمران خان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ھو چکا ھے اور عمران خان کے بغیر پاکستان نہیں چل سکتا ھے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سلامت رہیں عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں درود و سلام 🇵🇰🇧🇫
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں فاتح ہیں تو غازی ہیں دین پہ مٹ جائیں تو شہید نعرہ اپنا ہے اسلام کلمہ اپنا ہے توحید اس جہاں میں ہماری علامت وطن تو سلامت وطن تا قیامت وطن
Insha Allah Allah pak k karmo fazal se 8.febrary2024 jese hoga niklo Pakistan ki khater apne bachon k mustaqbil k tahafuz ki khater Pakistan 🇵🇰 imran Khan zinda bad Pakistan painda bad Allah ki amaan mein aameen suma aameen ❤❤❤❤❤
الجيش الباكستاني والاستخبارات يوديرون الفساد والإرهاب في البلاد واستعصال الشعب الباكستاني من حقوقهم الخاصه والعامه 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ہارون صاحب اپ عمران خان کو بڑا مشورہ دیتے ہیں کہ معاملہ فہم نہیں ہے اتنا تو اپ نے بھی ماشاءاللہ ا جو ائی ایس پی ار پریس کانفرنس پہ اپنے لب ہی سی لیے ،اگر تو یہ معاملہ فہم ہے تو اللہ ہی معاف کرے
ہمارے تمام طلبا کاآٹھ ستمبروالے جلسے سے کوئی تعلق نہیں۔ ہم نے جاتی امرا اور لاڑکانہ کے لیے نکلناہے ہاں اگرعلی امین گنڈا پور ہمارا ساتھ دیں تو ہم ان کے ساتھ ہیں۔جلسہ جلسہ بہت کھیل لیا اب حتمی کام ہوگا۔ روز روز جلسہ جلسہ کھیل چلتا رہے گا ہم جلسے میں نہیں جائیں گے انقلاب ہمیشہ خون سے آتاہے ہم کفن ساتھ لے کر نکلیں گے۔
AOA, Maj Gen Ch Sharif should arrest General Bajwa for his role in active politics while serving actively in land forces. Why the law is not taking its course. Jagoo Pakistanio jagoo, WS, AR.
Mulk ko Lute k Tubba kernay walay ,Zardaree ,Nawza ,ar unkay Hawaree ,ar Army Genrals ,,Hukmaran han ,ar Mulk ko Bachanay Wala ,Jail main hay ? ,Isko. kehtay han Jangle ka Qanun ,?
AOA, thr elite parliamentarians shpuld be sent to Bangladesh to supprt their federal government to run the management smoothly. Jagoo Pakistanio jagoo, WS, AR.