دیوان ِ فرید کی ایک ایسی کافی جو دو قسطوں میں لکھی گئی پہلے حصے میں مکہ المکرمہ پہنچنے پر شکرانے کے ساتھ وہاں کے مناظر بیان ہوئے دوسرے حصے میں مدینہ منورہ کی زیارت کے بعد دُکھی دل کے ساتھ واپسی. مکہ المکرمہ برائے طواف الوداع ۔ ان تمام مراحل میں خواجہ فرید سرکار کی کیفیات کیا تھیں ۔ انہوں نے کن خواہشات اور حسرتوں کو بیان فرمایا ہے یہ کافی سفرنامہ بھی ہے اور رپورتاژ بھی اس کافی کا اختتام کس دعا پر جا ہوا ۔ ۔. خواجہ صاحب کا وہ کونسا ماہرِ موسیقی مُرید تھا جو 600 راگ راگنیاں جانتا تھا اور مزید راگ ایجاد کر لینے کی صلاحیت بھی رکھتا تھا ۔ ۔ اور مزید بہت کچھ بھی اسی ایک کافی میں موجود ہے ۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-4_dhsx-ZtM4.html
کلامِ فرید میں اصل لفظ ۔ ستر ۔ یعنی 70 نہیں * ستھر * تھا جو 130 سال تک درست لکھا اور پڑھا ہی نہیں گیا تو اُس کے معنے اور تفسیر، تشریح کیسے درست ہو سکتی تھی ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-qO00Rm1TSog.html