قسم کھانے اچھی بات نہیں لکین یقین مانے۔ جب پہلی بار سنا تو اہنسو نہیں رک پایا بہت خوبصورت آوز الحمد اللہ کے اللہ پاک نے مسلمان پیدا کیا ۔الحمد اللہ ۔۔ جو کان دیا اتنی خوبصورت۔ قرآن۔ ہمیں۔ سنے نصیب ہو گیا خوش نصیب ہو میں جس نے سنا ہو بھی ❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ
حضرت قاری صاحب تلاوت ماشاء اللہ بہت پرجوش ہے، اللہ تعالیٰ عمل میں خلوص پیدا فرمائے؛ مگر تلاوت میں ملاوٹ نہ کیجئے اسٹوڈیو میوزک کی ؛ آواز میں کشش تو پیدا ہو ہی جائے گی ان شاءاللہ تعالیٰ. مگر میوزک اسٹوڈیو کے ذریعے سے نہیں کرنی ہے؛ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کے پڑھنے پڑھانے کو قبول فرمائے؛ آمین ثم آمین