بات یہ ہے کہ اس میں مجھے انصاف نظر نہیں آتا ہے ، ابھی تک میں سیکڑوں لوگوں سے یہ سوال پوچھ چکا ہوں کہ آگر تم کسی ہندو گھرانوں پیدا ہوتے یا چینی خاندان میں پیدا تو کیا تم مسلمان بن جاتے۔ تقریباً سب کا جواب ہوتا ہے نہیں ہم جس خاندان میں پیدا ہوتے اسی خاندان کے ایمان پر ایمان لاتے۔ یعنی اللّٰہ تعالیٰ پہلے سے طے کر لیتا ہے کہ کس کو جنت میں جانا ہے یا کس نے جہنم میں ، یعنی یہ انصاف نہیں ہوا۔