#Wahstabilizer ماشاءاللہ اچھی کاوش ھے اتنے زیادہ سرکٹس کو جگہ جگہ لگانے کی بجائے آجکل جو بیٹری بغیر والا انورٹر بنایا جا رہا ھے اسکو سولر والی جگہ الیکٹریفائیر اور کپسٹر لگا کر ڈی سی کر لیں اور اے سی ان پٹ کر لیں سٹیبلائزر تیار ھے #Wahstabilizer
بھائی اپ کی محنت کو سلام ۔ لیکن یہ پیور سائن ویو بجلی نہیں بنائے گا ۔جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ عام سٹیبلائزر کے مقابلے میں اچھا نہیں ہوگا ۔ اگر کوئی میرے کمنٹ سے ایگری ہے تو لائک کریں