اسلام علیکم بھائی احتشام صاحب ماشاء اللہ زبردست جناب اللہ پاک خوش رکھے جے اور کاروبار میں برکت دے اور بھائی بلال کو سلام علی رضا سیالکوٹ ہال مقیم سعودیہ عرب ❤❤❤❤❤
میری عمر چالیس سال ہوگئی ہے اور یہ عمر بھینسوں میں ہی گزری ہے میں نے اج تک اپنی بھینسوں میں اور اپنی بھینسوں کے علاوہ بھی کسی بھینس کی پہلی بوہلی بائیس کلو نہیں دیکھی ان وپاریوں کے علاوہ کسی نے پہلی بوہلی بائیس کلو چوئی ہے تو بتاؤ میں اختشام صاحب کی بات نہیں کر رہا میں نے دوسرے وپاریوں سے بھی بیس بائءس کلو پہلی بوہلی سنی ہے ان کے پاس بیس کلو والی کہاں سے اجاتی ہیں اور دوسری بات وپاری جتنا بھی بڑا جھوٹ بول رہا ہو ویڈیو بنانے والے نے اخر پ یہی کہنا ہوتا ہے کہ . جاہ راضی اں تیرے ت . باتیں اور بھی ہیں کہنے کے لئے لیکن ساری نہیں لکھ سکتا رات ساری لگ جاۓ گی لکھتے لکھتے . ❓