Тёмный

ارشد ندیم اولمپک گولڈ میڈلسٹ نے پاکستانی نظام کی منافقت کو ننگا کر دیا؟ 

Dr. Moeed Pirzada
Подписаться 561 тыс.
Просмотров 144 тыс.
50% 1

Arshad Nadeem Olympic Gold Medalist exposes the Hypocrisy and Munafiqat of Pakistani system!

Опубликовано:

 

9 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 1,2 тыс.   
@behlim9818
@behlim9818 Месяц назад
ہم لوگ بحیثیت قوم منافقت کے بے تاج بادشاہ ہیں.
@marinakhan4336
@marinakhan4336 Месяц назад
Beshak
@badermunir5944
@badermunir5944 Месяц назад
ارشد ندیم نے اپنا نیزہ خود خریدا تھا ۔ اسکی قیمت سات لاکھ روپے ہوتی ہے ۔ ایک بھارتی امیر زادے نے اپنے بھارتی کھلاڑی کو 50 نیزے لے کر دیئے تھے کیسی پستی کیسی بلندی ؟ شوباز ڈرامے کو معلوم ہی نہ تھا ۔ جسوقت یہ تاریخ رقم ہو رہی تھی ، اسی وقت پی ایم ھاؤس مین کھانا چل رہا تھا ۔ کھابے کھانے کے بعد لوگ چل دیے ، شوباز ڈرامہ سونے چلا گیا۔ اسے ایک کال آئ ۔ بٹایا گیا کہ اب ڈرامہ کرو حرامی ! چنانچہ اسکرین لگائ گئ ۔ 3 بار ریھرسل مشق کرائ گئ ۔ رشوت خور رانا مشہود کسی وجہ سے کھانے پر دیر سے پہنچا تھا۔ اسے حکم ہوا کہ کھانا چوڑو حرامی ! اور فورآ شوباز کے ساتھ بیٹھو ۔ پھر چوتھی بار مشق کرائی گئی۔ اور ایسے ظاہر کیا گیا کہ لائیو دیکھا جارہا ہے ارشد ندیم کو ۔۔ اس پر مزید کیا کہا جائے ؟ بس ہزار بار لعنت ، کہ نقل ، جعلسازی و ڈرامہ بھی بیچ چوراہے میں ننگا ہو گیا ۔۔
@zaibunnisapatel4232
@zaibunnisapatel4232 Месяц назад
Very true
@nazj2613
@nazj2613 29 дней назад
بیشک ،بیشک ❤ وتوعزمن تشاء وتو ذلو من تشاہ ❤❤❤ اللہ ھو اکبر ❤بیشک اللہ ھو اکبر ❤❤❤
@sarwaralam3977
@sarwaralam3977 Месяц назад
ارشد کی جدوجہد اور کامیابی پاکستان کے پسماندہ عوام کے لیے مشعل راہ ثابت ہوگی۔
@UmarFarooq-ux7em
@UmarFarooq-ux7em 28 дней назад
اللہ تعالیٰ ارشد ندیم کو مزید ترقی دے
@irshadgold9992
@irshadgold9992 Месяц назад
ارشد ندیم کی کامیابی نے ہم سب پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا اور ہم چیسے عام پاکستانیوں کو یہ حوصلہ اور اعتماد عطا کیا ہے کہ ہماری نا اہل حکومتوں کی حمایت کے بغیر بھی مسلسل محنت اور جدوجہد کے ذریعے کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے ❤ہو جذبہ جنوں تو ہمت نا حار ❤
@actali5409
@actali5409 29 дней назад
اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ Honest true journalist of Pakistan Dr Moeed
@toptalkwithasadmasood1894
@toptalkwithasadmasood1894 Месяц назад
فوجی مائنڈ سیٹ سے دوری کامیابی کی علامت ہے
@zulqarnainnaqvi9395
@zulqarnainnaqvi9395 Месяц назад
Very well said
@syedshehzadgillani2824
@syedshehzadgillani2824 Месяц назад
ڈاکٹر صاحب کی مسکراہٹ میں کمال کی طنز ھے۔ آپ نے تو ارشد سے بڑی تھرو کر دی
@AzamSheikh
@AzamSheikh Месяц назад
Arshad has not only won the Olympic gold but also set a new Olympic record.
@shoaibmukhtar7544
@shoaibmukhtar7544 29 дней назад
Exactly. He unintentionally spoken Asian record, instead of World record.
@azraamjad2236
@azraamjad2236 Месяц назад
ماشآاللہ عزت دینے والی اللہ کی ذاتی ہے
@lalkartv5087
@lalkartv5087 Месяц назад
شکر ہے ارشد ندیم بھائی نے فوجی ٹریننگ سے انکار کر دیا تھا ورنہ آج اس میڈل کے خوشی سے محروم ہوتے ہم 😂
@raheelasardar9145
@raheelasardar9145 Месяц назад
I agree totally.
@zainkz3787
@zainkz3787 Месяц назад
😂😂 foj ny khassi kr Dena tha bechary ko😂
@zaibunnisapatel4232
@zaibunnisapatel4232 Месяц назад
Very true
@zainkz3787
@zainkz3787 Месяц назад
@@zaibunnisapatel4232👍❤️
@user-mk4ng2nt8u
@user-mk4ng2nt8u Месяц назад
Fouj Khud bi khassi h 😂😢😢😢​@@zainkz3787
@abdulghafoorchaudhry5787
@abdulghafoorchaudhry5787 Месяц назад
ارشد. ندیم نے پاکستان کا نام روشن کرکے پاکستانیوں کے دل جیت لءے. زندہ قوموں کی طرح قوم نے ان حوصلہ افزائی اور پزیراءی کی. ارشد ندیم زندہ باد.
@shazikhan5765
@shazikhan5765 Месяц назад
زندہ قوم صرف میلہ ٹھیلا کرتی ہے۔ حقیقی آزادی کے لیے نکلنے سے ڈرتی ہے۔
@kakakhan9599
@kakakhan9599 29 дней назад
کون سی حقیقی آزادی؟ وہی جو عثمان بزدار، شہزاد اکبر، زلفی بخاری، فرح گوگی، احسن گجر اور اسی طرح کے لوگوں کو حکومت میں لا کر دی گئی تھی، ایسی ہی حقیقی آزادی؟
@kakakhan9599
@kakakhan9599 29 дней назад
یا وہ جو عائلہ ملک کے ساتھ کپتان نے گپ شپ لگائی تھی ویسی حقیقی آزادی؟
@WaheedUllah-yf2eb
@WaheedUllah-yf2eb Месяц назад
We stand with Imran Khan
@rizwankhs
@rizwankhs 29 дней назад
What an excellent delivery "ٹھک کر کے"، symbolic Karachite dialect.
@exo-gamerz2662
@exo-gamerz2662 Месяц назад
کوئ شک نہیں ، ارشد پاکستان کا ہیرو ھے۔ ھماری عزت ھے۔ پورا پاکستان عزت کرتا ھے۔ لیکن بہت سے لوگ عمران کی نفرت میں بھنگڑے ڈال رھے ھیں۔ عمران سے ہی ارشد نے انسپائر ھوا تھا۔ اللّٰہ ہمیں ہدایات دے۔😢
@MALKALify
@MALKALify 29 дней назад
Congrats to all beloved Pakistanis on gold medal of Mr. Arshad Nadim
@fahimahmadofficialpk
@fahimahmadofficialpk Месяц назад
پاکستانی نظام صرف انہی لوگوں کو عزت دیتا ہے جن کو باہر والے عزت دیتے ہیں 😊
@zaibunnisapatel4232
@zaibunnisapatel4232 Месяц назад
Very true
@user-xx3vf2xw8t
@user-xx3vf2xw8t Месяц назад
بڑے منافق بغیرت ہیں پاکستانی نظام والے
@malikmanzoor5765
@malikmanzoor5765 Месяц назад
Perfect said Sir
@nazj2613
@nazj2613 29 дней назад
ماشاءاللہ، ماشاءاللہ! الحمدللہ ❤❤❤
@mohariaz4988
@mohariaz4988 Месяц назад
ڈاکٹر صاحب ، اللہ کریم سے آپ کی صحت اور حق پر قائم رہنے کی دعایئں۔۔۔ دن رات اللہ کریم کے حضور ۔۔۔ اللہ کریم تمام اہل حق کو استقامت عطا فرمائے آمین۔۔۔ لعنت اللہ علی الکاذبین و المنافقین لعنت اللہ علی الباجوہ والحوارین
@nmatacan6203
@nmatacan6203 29 дней назад
ڈاکٹر مُعید پیر زادہ صاحب آپ بلکُل صیح کہ رہے ہیں یہی بات ڈاکٹر اسرا صاحب آج سے تیس سال پہلے پاکستانی قوم کے بارے میں کہ گئے ہیں اس قوم سے بڑا پوری دُنیا میں کوئی منافق ہو ہی نہیں سکتا 👏👏👏👍👍👍👍🇪🇸🇪🇸🇪🇸
@FurqanVision-ru2qj
@FurqanVision-ru2qj Месяц назад
ارشد ندیم بھائی ،،،آن منافقوں کا کبھی اعتبار نہی کرنا،اور ان منافقوں نے جو کچھ ڈاکٹر قدیر خان کے ساتھ کیا اسکو کبھی نہی بھولنا🌷🌷
@badermunir5944
@badermunir5944 Месяц назад
ارشد ندیم نے اپنا نیزہ خود خریدا تھا ۔ اسکی قیمت سات لاکھ روپے ہوتی ہے ۔ ایک بھارتی امیر زادے نے اپنے بھارتی کھلاڑی کو 50 نیزے لے کر دیئے تھے کیسی پستی کیسی بلندی ؟ شوباز ڈرامے کو معلوم ہی نہ تھا ۔ جسوقت یہ تاریخ رقم ہو رہی تھی ، اسی وقت پی ایم ھاؤس مین کھانا چل رہا تھا ۔ کھابے کھانے کے بعد لوگ چل دیے ، شوباز ڈرامہ سونے چلا گیا۔ اسے ایک کال آئ ۔ بٹایا گیا کہ اب ڈرامہ کرو حرامی ! چنانچہ اسکرین لگائ گئ ۔ 3 بار ریھرسل مشق کرائ گئ ۔ رشوت خور رانا مشہود کسی وجہ سے کھانے پر دیر سے پہنچا تھا۔ اسے حکم ہوا کہ کھانا چوڑو حرامی ! اور فورآ شوباز کے ساتھ بیٹھو ۔ پھر چوتھی بار مشق کرائی گئی۔ اور ایسے ظاہر کیا گیا کہ لائیو دیکھا جارہا ہے ارشد ندیم کو ۔۔ اس پر مزید کیا کہا جائے ؟ بس ہزار بار لعنت ، کہ نقل ، جعلسازی و ڈرامہ بھی بیچ چوراہے میں ننگا ہو گیا ۔۔
@mansoorahmed8026
@mansoorahmed8026 Месяц назад
بلکل درست کہا
@saimajadun305
@saimajadun305 Месяц назад
Qassam se jin beghaairat logon ne Imran Khan ke qadr na ke us ki manafqat kisi se dhkee chuppee nae
@umairiqbal2880
@umairiqbal2880 Месяц назад
​@@saimajadun305😢😢
@user-iy2zk2xs9b
@user-iy2zk2xs9b Месяц назад
Who was behind Dr Qadeer’ torments,insults and the treatment he was meted out?
@Hope-tc6mv
@Hope-tc6mv Месяц назад
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا 💖
@muhammadatifshafee3348
@muhammadatifshafee3348 Месяц назад
بہت بہت شکریہ ارشد ندیم پاکستان کو گولڈ میڈل دینےپر ،اور ڈاکٹرصاحب زبردست ، بہترین ،شاندار ،جاندار ،غیرجانبدار، دانشمندانہ مدبرانہ،دلیرانہ،انیلسز ،اور نیوز رپورٹنگ کرنےپر آپ بہت لائق تحسین ھیں۔❤👏👏👏
@ghazalaarif9810
@ghazalaarif9810 Месяц назад
It is so disgusting to see reputed newspapers shamelessly towing establishment’s line . Absolutely nauseating
@umairzubair-gd8mq
@umairzubair-gd8mq Месяц назад
ہمارے پیارے بھائی ارشد ندیم کو السلام علیکم آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں مبارک ہوں آپ نے خدا کے فضل سے بہت بڑی کامیابی حاصل کی۔ اللّہ پاک آگے بھی مزید ترقیاں دے آمین بہت دکھ کے ساتھ کہنے لگا ہوں کہ ہمارے سیاستدان ،وزیر سپورٹس وغیرہ کو غیرت کرنی چاہیے کہ ہماری کرکٹ ٹیم جیسی منحوس ٹیم کو اتنا نوازا گیا جس سے تقریباً ذلالت ہی ملی اور دوسری طرف جس کے پاس کچھ نہ تھا اور نا ہی گورنمنٹ کی طرف سے کچھ دیا گیا اس وجہ سے کہ اس لڑکے کو کوئی سہولت نہ دی جائے تاکہ یہ گیم لڑکے کے ہاتھوں اپنی موت آپ مر جائے تو ہم اس سے بری الزمہ ہو جائیں۔ اس لیے اس کو کبھی اچھی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں۔ اب ساری حکومت کو یاد آ گیا کہ یہ تو ہمارا ارشد ندیم ہے۔ اب کوئی کتنی رقم کا اعلان کر رہا ہے اور کوئی سٹیڈیم کو اس کے نام سے منسوب کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ تھوڑے سے کاموں اور اعلانات پر عمل ک علاوہ کچھ نہیں ہونا سوائے دعووں کے۔ اللّہ پاک ان بے غیرت اور بے حس حکمرانوں کو ہدایت دیں کہ تھاپے والی گیم کے علاوہ بھی کچھ سوچ لیں خصوصاً مہنگائی کی چکی میں پستے عوام کا اپنے پیٹ بہت بھر لیے انہوں نے اب غریب کو ختم نا کریں بلکہ غربت کو ختم کریں ۔ اللّہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین پاکستان پایندہ باد
@saifullahsafdar
@saifullahsafdar Месяц назад
Very true indeed. Absolutely brilliant analysis.
@9a8b7c
@9a8b7c Месяц назад
Free IMRAN KHAN!!!!!!!!
@user-rr8fv8uc5h
@user-rr8fv8uc5h 29 дней назад
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں پاکستان کا بچہ بچہ عقلمند ہے لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ پاکستان کے اندر صرف امیروں کے بچوں کو آگے کیا جاتا ہے اور حق دار کو اس کا حق نہیں ملتا۔۔۔۔
@shaniaadeez8498
@shaniaadeez8498 Месяц назад
100% agree with you Dr shb, ye munafiqon ka tola hai,
@baddarkiani8476
@baddarkiani8476 29 дней назад
بہت عمدہ، جناب ڈاکٹر صاحب
@ShabbirAhmad-hr8sj
@ShabbirAhmad-hr8sj Месяц назад
I think you are the only who has given 100 % correct analysis about munafiqat of Pakistani system
@hinamansoor4748
@hinamansoor4748 Месяц назад
We are luckey itnay achay journalist hai pakistan k qabil mature aur kia tareef k jai words nhi
@user-mu6cy5ii9e
@user-mu6cy5ii9e Месяц назад
Imran khan zindabad
@miansohailtahir
@miansohailtahir Месяц назад
اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
@zubiahmad4776
@zubiahmad4776 29 дней назад
Dr sab excellent exposed all dirty politicians great analysis
@authorara996
@authorara996 Месяц назад
زبردست معید بھائی میرے دل کی بات کر دی کاش یہ سارے اپنے بینک اکاؤنٹ سے انعام دیتے تو بہت خوشی ہوتی ۔منافقت تو اُسی وقت کھل گئی تھی جب شھباز کی ویڈیو وائرل ہوئی
@shamsherali6203
@shamsherali6203 Месяц назад
ڈاکٹر صاحب ۔ اپ کا vlog ہر لحاظ سے بہترین اور جامعہ ہوتا ہے۔ ہر بات دل پر اترتی ہے ۔ اور بہترین خبریں اور تبصرے سننے کو ملتے ہیں ۔ اور حق سچ پر مبنی ہوتے ہیں
@chehsangorsi842
@chehsangorsi842 Месяц назад
Mashallah Dr sab zindabad ❤❤❤❤ Inshaa Allah next pm Imran khan sab zindabad ❤❤❤❤
@muhammadjameel5275
@muhammadjameel5275 29 дней назад
Congratulation to Arshad Nadeem
@Sohail_k_niazi
@Sohail_k_niazi Месяц назад
پاکستان اور پاکستانی زندآباد بانی تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب کی ہدایت پر 13 اگست کی شام پاکستان اور تحریک انصاف کے پرچم لے کر لبرٹی چوک پہنچیں اور عہد کریں کہ پاکستان کو حقیقی آزاد کروائیں گے انشاءاللہ🇵🇰
@shaziamansoor2057
@shaziamansoor2057 Месяц назад
انشاءاللہ 🇵🇰🇧🇫
@Lifesimp
@Lifesimp Месяц назад
ARSHAD Nadeem will be remembered a fresh breeze in this rotten time in Pakistan. May Allah protect him from these vultures in govt.
@shoaibshobi186
@shoaibshobi186 Месяц назад
نیزہ بازی کے فائنل مقابلے سے پہلے پہلے جس جس نے ارشد کو سپورٹ کیا۔ وہی اصل ہیرو ہے۔ جیتنے کے بعد تو سب ہی باپ بنا لیتے ہیں۔
@AbdulRaheemZahid-l6e
@AbdulRaheemZahid-l6e Месяц назад
Dr sahib very good analysis God bless you
@rukhsanamaroofkhan6383
@rukhsanamaroofkhan6383 Месяц назад
ارشد ندیم کو کہیں jail میں نہ ڈال دیں۔ ایک world hero کو تو ناحق قید کر رکھا ھے۔ اللہ اس regime کے شر سے بچائے۔
@ZC-mv7qv
@ZC-mv7qv Месяц назад
😂
@masood-ul-hasansyed3130
@masood-ul-hasansyed3130 29 дней назад
Great Moeed sb. Imran Khan is the great political leader of Pakistan
@kozmoz55
@kozmoz55 Месяц назад
Arshad nadeem ko mein nay bhi support kia hai. By watching olympics. Aaho
@neelamshahwar4137
@neelamshahwar4137 Месяц назад
ملک میں جو بے انتہا ٹیلنٹ موجود ہے اسے ایکسپوز ہونا چاہیے۔ ہمارے ملک میں کسی کی بھی قدر نہیں ہے۔
@alimoazzam3898
@alimoazzam3898 Месяц назад
اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا بجلی کے نام پر ،، فرمائشی ،، دھرنا اخر کار 2.50 روپے فی یونٹ اضافے کے ساتھ ختم ہوا ۔
@Amiri115
@Amiri115 Месяц назад
Thanks Sir Ji for good news
@nadeembutt3961
@nadeembutt3961 Месяц назад
Release Imran Khan Now and save Pakistan ❤❤❤
@KhatmenabuwatConfrance
@KhatmenabuwatConfrance Месяц назад
What if IK is dead tomorrow ¿? Who will be next Pharoah 🤔 👀 😳 of Pakistan pti ..... what pti folks thinks of imran khan.... IK is blasphemous dude.... #GoldsmithProject
@ghazalaarif9810
@ghazalaarif9810 Месяц назад
Ninety percent of public has stopped buying newspapers
@naimahmed9414
@naimahmed9414 Месяц назад
ہر لفظ ہے سونے کے برابر ان کے لئے جو سنتے تو جاین مگر شرم پھر بھی انکو نہ آے
@azrakhan576
@azrakhan576 Месяц назад
‎#عمران_خان_یاد_آتا_ہے
@zahidayyub290
@zahidayyub290 Месяц назад
میں نے ایک پاکستانی کی شاندار جیت کی خبر سے دلی مسرت پائی ۔ الحمد اللہ
@firewa22s
@firewa22s Месяц назад
❤❤❤ Imran Khan Zindabad ❤️❤️❤️
@saedarashad7781
@saedarashad7781 Месяц назад
U R the best 👍Free IK
@saadiachaudhry4833
@saadiachaudhry4833 Месяц назад
بہت خوب آپ کا analyses سن کر تو آنکھیں اور دماغ دونوں ہی کھل جاتے ہیں انٹیلجنٹ ریسرچ مزہ آ جاتا ہے پروگرام سن کر
@haroonshah6677
@haroonshah6677 Месяц назад
Arshad Shareef say Arshad Nadeem tk ka Safr Ajeeb o Greeb Log hain humaray Pakistani bhi
@zubiahmad4776
@zubiahmad4776 29 дней назад
Zabardast analysis bravo keep it up good work
@iamimranrauf
@iamimranrauf Месяц назад
عمران خان زندہ باد ❤️ پاکستان پائِنْدَہ باد 🇧🇩💕🇵🇰 বাংলাদেশ জিন্দাবাদ
@naveedahmed6724
@naveedahmed6724 Месяц назад
🇵🇰💚🇧🇩🎉
@abbasmalik5419
@abbasmalik5419 Месяц назад
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں
@baidarkhan6619
@baidarkhan6619 Месяц назад
Imran Khan Zindabad ❤
@suhailakbar1538
@suhailakbar1538 Месяц назад
جزاک اللہ
@mohammadsaleem1251
@mohammadsaleem1251 Месяц назад
کیا کرکٹ ورلڈ کپ جیتنا ایک کارنامہ نہیں تھا ۔ کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والے ایماندار عمران خان زندہ باد کی کیا عزت کی جا رہی ہے ۔
@altanio
@altanio Месяц назад
Very Nicely explain the paksitani system
@raheelasardar9145
@raheelasardar9145 Месяц назад
Arshad Nadeem Nothing succeeds like success. Yeh govt doob maray. When he needed support, training and help this system was nowhere to be seen. His struggle is totally inspirational for all young people in the world specially in underdeveloped countries. How dare the govt try to steal his success.
@zarqajan4683
@zarqajan4683 Месяц назад
Very true analysis Sir 🌹 Stay blessed 🌹
@user-dy5cm2gj6d
@user-dy5cm2gj6d Месяц назад
افسوس کی بات ہے عمران خان بھی ایک سپورٹس مین ہیں،لیکن اسکی علطی یہ ہے کہ وہ سیاست میں آکر اس مافیا کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہیں وہ ان سب مافیا کا دشمن بنا ہے،
@zaibunnisapatel4232
@zaibunnisapatel4232 Месяц назад
Very true
@awarahbaadal
@awarahbaadal Месяц назад
چوتیئے تُم پھر PDM، ‘N’ League, اور PPP سے صلح کر لو۔ بےوقوف پٹواری
@snooriqbal8306
@snooriqbal8306 Месяц назад
الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله الحق
@shareeagain
@shareeagain Месяц назад
#ReleaseIMRANKHAN, #BushraBibi, #YasmeenRashid, #ShahMehmoodQureshi, #EjazChaudhry, #OmerSarfarazCheema, #HassanNiazi & All other #PTI leaders & workers. Let #Pakistan move forward.
@yasirkhan1387
@yasirkhan1387 Месяц назад
❤❤وعلیکم اسلام ❤❤
@naseemakhter6228
@naseemakhter6228 Месяц назад
کاش ارشد ندیم نے گولڈ میڈل کپتان کے دور میں لیا ہوتا تو ہم بھی کھل کر جشن مناتے اور پرجوش استقبال کرتے 😢
@UsmanAli-fj8lj
@UsmanAli-fj8lj Месяц назад
آپ کو کس نے روکا ہے خدا کے لئے قوم کی اس خوشی کو متنازع نا بنائیں
@futuraknits
@futuraknits Месяц назад
استقبال ابھی بھئ کرنا چاہئے
@TheCurrentAgendaOfficial
@TheCurrentAgendaOfficial Месяц назад
yeh koi patwari ha😂
@naseemakhter6228
@naseemakhter6228 Месяц назад
@@TheCurrentAgendaOfficial نہیں بھائی میں پٹواری نہیں ہوں ۔ البتہ میں کپتان اور میاں صاحب میں بطور سیاست دان کوئی زیادہ فرق نہیں سمجھتا ۔ کم و بیش ایک جیسے ہی ہیں ۔ مگر یقین جانیں میں نے یہ کمنٹ مختف جگہہ پر کیئے اور سینکڑوں لوگوں نے اسے لائیک کیا میری بات کی تائید کی یعنی اس کا مطلب ہے کہ پی ٹی آئی کی اکثریت کے دل میں ییہی بات ہے وہ تانے خوش نظر نہیں آ رہے ۔ یہ کمنٹ بطور طنز و مزاح کے ہے ۔ صرف ایک آپ ہی اس میں چھپے طنز کو سمجھ پائے مگر آپ نے بھی ایک غلطی یہ کی کہ مجھے پٹواری سمجھ لیا ۔ بھائی دنیا میں صرف دو قومیں پٹواری یا یوتھیا نہیں بستی ہیں ۔ بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو شخصیات کی بنیاد پر نہیں بلکہ اصول اور بہتر یا غلط قول و عمل کی بنیاد تائید یا تنقید کرتے ہیں
@hassanhafeez4786
@hassanhafeez4786 Месяц назад
Brilliant 👍 sir I love your analysis 💯
@ranaqureshi6115
@ranaqureshi6115 Месяц назад
Very good analysis Dr Moeed
@farooqjx
@farooqjx Месяц назад
Excellent analysis
@nailanaeem8798
@nailanaeem8798 Месяц назад
Good arguments on current affairs
@saadazim1
@saadazim1 Месяц назад
thank you for your service
@zahramohamedali622
@zahramohamedali622 Месяц назад
Excellent analysis 🙏
@kishwarfazal9010
@kishwarfazal9010 29 дней назад
AJ Arshad nadem k nam pe Arshad sharif bohat. Yad a Rahe hae allaha AP ki hifazat kare ameen
@birjisammar1837
@birjisammar1837 Месяц назад
The free judiciary is in the best interests of Pakistan and Pakistani common man.
@faysalraza6180
@faysalraza6180 Месяц назад
Very good and Great Sir. Very good Analysis Sir.. All Third Class Hypocrite Mafia per Allah ki Lanat...
@Hamidjutt999
@Hamidjutt999 Месяц назад
ھم سب ان چیزوں کا شکار ھیں جو دوسروں میں نظر آرہی ہیں😅
@MWaseemWaSiMShabbir-ei5kq
@MWaseemWaSiMShabbir-ei5kq Месяц назад
Imran Khan zindabad...
@fazalrahim4042
@fazalrahim4042 29 дней назад
VERY GOOD ANALYSIS GREAT
@asadhussain1669
@asadhussain1669 Месяц назад
Very true sir , Munafqat Mai doobi hoi establishment of Pakistan
@user-su3ss6pw1x
@user-su3ss6pw1x Месяц назад
وتعز من تشاء و تعزل من تشاء مبارک ہو
@diyarkhan4524
@diyarkhan4524 Месяц назад
Great authentic news channel
@khanfaroz4668
@khanfaroz4668 Месяц назад
Nice Analysis ❤
@Nexus-Cracked
@Nexus-Cracked Месяц назад
Allah tala apki aor Imran khan ki madad aor hifazat farmaye aor dushmano KO zalilo khawar karay Ameen sumameen
@mohamadhussain6674
@mohamadhussain6674 Месяц назад
At least he has shown his valour amongst all odds at his own. He has raised the honour of the country. Congrats for his success. He deserves all praise.
@SaraAli-pu7vj
@SaraAli-pu7vj Месяц назад
Brilliant vlog! Arshad Nadeem 👑
@sherbanuhalai2393
@sherbanuhalai2393 29 дней назад
DR. MOEED PIRZADA IMRAN KHAN ARSHAD NADEEM ZINDABAD ❤🎉
@muhammadyjaveryjavery2774
@muhammadyjaveryjavery2774 Месяц назад
Imran khan Zindabad 💪🌹👍
@shakeelmushtaq3285
@shakeelmushtaq3285 Месяц назад
Ya Hayyu Ya Qayyum Arshad Nadeem Zindabaad , 👑❤🌟 (Salute) Dr , Moeed Pirzada Zindabaad , ❤🌟 (Salute) Pakistan Paindabaad ,💚💚💚💚
@MJaved-r2p
@MJaved-r2p 29 дней назад
Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤
@manzoorhameed8329
@manzoorhameed8329 28 дней назад
Imran Khan k Saath Hum khray thay Hum khray Hain Hum khray rahangay Haqeeqi azaadi k leya Ghadaron say nijaat k leya Corruption say nijaat k leya Choron say nijaat k leya America India aur Israel k agent's say nijaat k leya Pakistan ki izat k leya Pakistanio ki izat k leya Apni anay wali naslon ki izat k leya Haq k Saath Sachayee k Saath Yaqeen k Saath Taqat k Saath Imaan k Saath Allah SWT ki madad say Insha Allah
@munirshah7114
@munirshah7114 Месяц назад
Great analysis
@AbdulAziz-tu2xu
@AbdulAziz-tu2xu Месяц назад
🎉🎉🎉 GIK Weldon's ZANDBAD ❤❤❤
@humamirza5523
@humamirza5523 Месяц назад
Very concise, informative vlog
@muhammadajmal7700
@muhammadajmal7700 Месяц назад
Imran Khan you are the best PM stay blessed ❤️❤️👍
Далее
Новый хит Люси Чеботиной 😍
00:33
Macron Makes Barnier PM: What Happens Now?
10:47
Просмотров 128 тыс.