Assalam o alaikum! Iss tarah Kalam lagane k baad gamle mein Laga sakty hain aur kitne aarsey tk phal dega? Aur qalam konse mosam mein lagana sahi rahe ga?
PLZ YE BUTAEN K AP YE KONSI TOMATO KI KISUM HAY. SECOND VLOG BUNAENJESE INDIA VALE Rs 20-25 MEN JELL TYPE WASTE DECOMPOSER SALE KRTE VESE HUM KESE KHUD BUNA SUKTE HAN YA KISI AGRICULTURE KI HELP LINE SE MIL SUKTA HAY
بھائی اپ کی ویڈیو بہت اچھی لگی لیکن اپ کے انداز گفتگو میں کچھ ہمیں خامیاں نظر ارہے ہیں اپ گرافٹر کو استاجی بولتے ہیں اس کا کیا مطلب ہے اور دوسری طرف پودوں کے درمیان اپ نے جو ہر پودے پہ ا کر بولا کہ اس کا فوید ہے فید ہے فید فوید کا کیا مطلب ہمیں اس کا سمجھ نہیں ایا اور دوسری طرف اس گنجے ادمی کو اپ شاہ جی بول رہے ہیں یا شاہ صاحب بول رہے ہیں بھئی یہ شاہ صاحب کس الفاظ کا نشاندہی کر رہا ہے یہ کیا ہے تھوڑا سا تفصیل سے سمجھائیں
@@MAjmal-lx4csانہوں نے کہا کہ انہیں پیوند لگانا ہے گھر میں کیا آم کی قلمیں پیوند کیلیے مل جائنگی وہ آپ کو جیز کیش ایزی پیسہ سے رقم ادا کرینگے جو مناسب جائز آپ لینگے