Bary arsay se video apki dekh raha ho. Lakin aj jo maza jo chass ayi ha. Khabi pehla nai ayi. Rab apko mazeed izat da. آمین ثم آمین. Geoo Lali Brothers From Uk🇬🇧🇬🇧🌹🌹
السلام و علیکم لالی برادرز امید ہے کہ آپ بھائی خیریت سے ہونگے اور اللہ تعالیٰ پنجتن پاک کے صدقے میں آپ کو کامیابی عطا فرمائے اور ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ کتوں کا بھونکنا شیر پر کچھ اثر نہیں کرتا مگر شیر کا دھاڈنا کتوں کی ---- پھاڑ کر رکھ دیتا ہے اسلئے آپ کتوں کے بھونکنے پر دھیان نہیں دیں آپ اپنی گیم کھلیں اللہ تعالیٰ پنجتن پاک کے صدقے میں آپ کے دشمنوں کا منہ کالا کرکے چھوڑے گا انشاء اللہ تعالیٰ