Zain bhaijaan Aapne itne Ache kabutar dikhaye ki me Aapke liye Allah se duva karta hu ki Allah Aapko or Aapke parivar ke sare logo ko svasth or unki sary manokamnaye puri ho or Aapko sare jha kikhushiya mile
Zain bhaijaan Ali bhai ko jarur pucha yega kitni unke kabutar itne Ache or heldhi keshe konshe dana pani or konshi dvaiya dete he jishe itne heldhi kabutar he
اس گروپ کے تمام ممبرز سے درخواست ہے کی میری رہنمائی فرمائیں ۔میں ایک نیا کبوتر پرور ہوں ۔مجھے ایک ایسے استاد کا شاگرد بنانا ہے جو اپنے تجربے سے اور اپنے اخلاق سے اپنے شاگردون کی رہنمائی کرتا ہو اور اس فنے کبوتر پروری کو مزید آگے لے جانا چاہتے ہوں ۔ کوئی ہے ایسا استاد آپ کی نظر میں تو میرے لئے تجویز کریں شکریہ