💐اللہ الحق ہے اور آخری فتح حق کی ہو گی 💐وَمَكَرُوْا وَ مَكَرَ اللّٰهُؕ-وَ اللّٰهُ خَیْرُ الْمٰكِرِیْنَ۔۔آلعمران 💐عمران خان زندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ماشاء اللہ حق کی جیت ھوگی اللہ سارے اچھے مسلمانوں کو سدا خوش وسلامتی میں رکھے اور سارے مسلمانوں کی دشمنوں چوروں اور غداروں کو جلد از جلد اس دنیا میں اگ سے جلاکر راکھ کر دیں آمین آمین آمین یارب العالمین آمین ثم آمین
مختلف ادوار میں مختلف ممالک میں یزید فرعون شمر شداد اور نمرود موجود تھے الحمداللہ میرے پیارے پاکستان کو اعزاز حاصل ہےکہ ایک وقت میں فرعون شمر شداد یزید نمرود 😛 سب کے سب موجود ہیں 😭
صابر صاحب اللہ تعالیٰ آپ تمام حضرات کی حفاظت فرمائے اور ان تمام وکیلو ججوں کی حفاظت فرمائے جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو سامنے رکھ کر اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے صحیح فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ہمارے اس پیارے پاکستان کو ہمیشہ ہمیشہ قائم اور داہم رکھے اللہ تعالیٰ سب کا حامی و ناصر رہے