💠 آج بدھ کا دن ہے اور یہ دن مخصوص ہے امام علی رضا علیہ السلام سے آئیں مولا کو سلام کا نذرانہ پیش کرکے مولا امام رضا علیہ السلام کے زائر بنیں۔
☝️ اَللّٰهمَّ صَلِّ عَلَی عَلِیِّ بْنِ مُوسَی الرِّضَا الْمُرْتَضَی الْاِمامِ التَّقِیِّ النَّقِیِّ وَحُجَّتِکَ عَلَی مَنْ
اے معبود علی(ع) بن موسیٰ(ع) پر رحمت نازل کر جو صاحب رضا پسندیدہ اور امام ہیں پارسا پاکیزہ ہیں اور تیری حجت ہیں اس پر جو
فَوْقَ الْاََرْضِ وَمَنْ تَحْتَ الثَّریٰ الصِّدِیقِ الشَّهیدِ صَلاة کَثِیرَة تامَّة زاکِیَة مُتَواصِلَة
زمین پر اور زیر زمین ہے وہ صاحب صدق شہید ہیں ان پر رحمت کر بہت زیادہ کامل پاکیزہ
مُتَواتِرَة مُتَرادِفَة کَٲَفْضَلِ مَا صَلَّیْتَ عَلَی ٲَحَدٍ مِنْ ٲَوْلِیَائِکَ۔
پے در پے لگا تار مسلسل جیسے تو نے بہترین رحمت کی ہو اپنے دوستوں میں سے کسی ایک پر۔
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
15 окт 2024