Aoa my RU-vid family welcome back to my channel Shumaila haniya ہمارے گاؤں میں سیلابی ریلا اگیا تھا جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی نقصان پہنچا گاؤں کے لوگ رات گاؤں کے لوگ رات گئے تک اور ریسکیو ٹیم لوگوں کی مدد کرتی رہی ریسکیو ٹیم نے اپنا فرض نبھایا اور گاؤں کے لوگوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور لوگوں کی مدد کی لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا لوگوں کو کھانے پینے اور رہائش کا انتظام کیا میرے گاؤں کا نام نو گراں ہے جو نالہ نالہ گان کے درمیان میں واقع ہے اللہ تعالی نے اس ناگہانی افت سے گاؤں کے تمام لوگوں کو محفوظ رکھا اللہ تعالی کا گاؤں کے لوگوں کو بڑا کرم ہے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین ثم امین #minivlog
#darazmakeup
#jhelum
#subscribers
#darazonlineshopping
#travelvlog
#tranding
#onlineshopping
#viralvideo
#shortvideo
#villagevlog
#villagelife
#mud house
#makeuplover
#pakistani velog
#familyvlog family
#fashion
#facebook
#factshorts
#factsdaily
#dailyvlog
#daily routine
#routine
#morningroutine
#morningprayer
#islam
#islamicvideo
12 окт 2024