وائے ناکامی مسلمانوں میں غیرت نہ رہی ۔۔😢پاس مذہب نہ رہا دین سے الفت نہ رہی😢امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ۔۔! آج مسلمانوں کے پاس ہر قسم کی دولت ہے 😢کل نبی پاک کو کیا جواب دیں گے😢 اللہ فلسطین پہ اپنا کرم کریں آمین ثم آمین 🤲🏻
21 сен 2024