کرکٹ ورلڈ کپ چائے کہیں بھی ہو، کرکٹ لوورز وہاں پہنچ جاتے ہیں۔۔۔۔۔
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا میچ میزبان امریکہ سے چھے جون کو ڈیلاس شہر میں ہے جبکہ بڑا مقابلہ نو جون کو بھارت سے نیویارک میں۔
میں آپ کے لیے یہاں لاؤں گا میچ سے پہلے کی نوک جھونک اور میچ کے بعد کے تبصرے یہاں اس پیچ پر براہ راست اور یو ٹیوب اور فیس بک پر۔۔۔
Facebook.Com/SaqibIslam11
/ saqibislam11
Instagram @ Saqibgram
Ready for the T20 International World Cup 2024 in The United States & The West Indies, are you? #t20worldcup #usa #westindies #pakistan 🇺🇸🇵🇰
15 окт 2024