السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ایک درخواست تھی آپ سے وہ یہ ہیکہ وقف آفسوں میں ہم علمإ ہروقت کوشش کرتے ھے کہ وقف املاک کیسی بچاٸ جاۓ لیکن وقف آفسوں میں کچھ لوگ جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ھے وہ آفسوں کے ذمہ دار ھے وہ مسلمانوں وقف املاک غیروں میں تقسیم کرہے ھے اس تعلق سے بھی ہمیں فکر کرنے کی ضرورت ھے ایک آواز مسلم پرنسل لإ اٹھاۓ علمإ کو بھی وقف آفسوں شامل کرو