اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔😭
(کھنہ جنڈالہ دربار شریف)
#سائیں_زمان_بادشاہ_رحمۃ کی بہو،#سائیں_منظور_رحمۃ کی زوجہ محترمہ،#سائیں_اصغر اور #سائیں_زاھد_منظور کی والدہ ماجدہ!#حاجی_مرزا_جہانگیر_خان کی ہمشیرہ صاحبہ۔
#سائیں_طارق_مقبول_صاحب کی چچی اور ساس صاحبہ کی
نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے #اللّٰہ_تعالٰی جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے
#آمین_ثم_آمین_یارب_العالمین
ویڈیو ایڈٹ #سمیر_مُغل
9 сен 2024