جرمنی میں توانائی کے شعبے میں انقلاب کی رفتار کافی سست ہے۔ کئی سالہ کوششوں کے بعد بھی جرمنی میں پیدا کی جانے والی ماحول دوست توانائی کی شرح تقریباﹰ چالیس فیصد بنتی ہے۔ لیکن جرمنی کا توانائی کی پیداوار کے لیے مشہور ایک گاؤں ’وِلڈپولڈزرِیڈ‘ ہے، جو اپنی روزانہ کی ضروریات سے آٹھ گنا زیادہ ماحول دوست بجلی پیدا کرتا ہے۔ اس گاؤں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جرمنی میں بجلی کی پیداواری صنعت آئندہ چند برسوں میں کیسی نظر آئے گی ۔۔۔ ان بڑے بڑے بجلی گھروں کے بغیر جنہیں آج کل توانائی کے شعبے کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے۔
A tiny village far-off in Germany has been spearheading into the age of renewables for years. The inhabitants of Wildpoldsried have installed solar panels on their roofs, built huge thermal power plants and even set up a self-funded onshore wind farm sufficient to generate enough power for the village and beyond.
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal
12 сен 2024