ماشاءاللہ 🌹 اہم علمی نکات کی وضاحت کرنا اور سمجھانا ہر ایک کے بس کا نہیں۔ اللہ ہمارے علماء کرام کے علم میں برکت عطا فرمائے کہ یہ حضرات بڑی خوش اسلوبی کے ساتھ ہمارے علم میں اضافہ کرتے رہتے ہیں۔ ❤❤❤
Surat No 33 : سورة الأحزاب - Ayat No 33 وَ قَرۡنَ فِیۡ بُیُوۡتِکُنَّ وَ لَا تَبَرَّجۡنَ تَبَرُّجَ الۡجَاہِلِیَّۃِ الۡاُوۡلٰی وَ اَقِمۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ اٰتِیۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ اَطِعۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ ؕ اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُذۡہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجۡسَ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ وَ یُطَہِّرَکُمۡ تَطۡہِیۡرًا ﴿ۚ۳۳﴾ اور اپنے گھروں میں قرار سے رہو اور قدیم جاہلیت کے زمانے کی طرح اپنے بناؤ کا اظہار نہ کرو اور نماز ادا کرتی رہو اور زکٰوۃ دیتی رہو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت گزاری کرو اللہ تعالٰی یہی چاہتا ہے کہ اے نبی کی گھر والیو! تم سے وہ ( ہر قسم کی ) گندگی کو دور کر دے اور تمہیں خوب پاک کر دے ۔
اگر کوئی شیعہ ذاکر یہ خطبہ سنے تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بغض کی وجہ سے درود ابراہیم پڑھنا ہی چھوڑ دے گا۔ کیونکہ آل محمد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سر فہرست ہیں۔ 😊😊😊