اگر فرقہ واریت کے فتنے کا پردہ اپنی آنکھوں سے اتار کر حقیقت کو تسلیم کیا جائے تو یہ بہت واضح دلائل ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں سوچنے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان دلائل کو ہماری ہدایت کا باعث بنا دیں آمین
"اہل حدیث "کو یہ نام دیا گیا ہے،کیوں کہ وہ صرف قرآن و حدیث کے دلائل کو ہی قابل عمل سمجھتے ہیں بذات خود اہل حدیث کوئی فرقہ نہیں بلکہ یہ ایک جماعت ہے جو صرف قرآن و حدیث کے احکامات کو ہی قابل عمل مانتے ہیں یہی اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کا حکم ہے اور یہی اسلام ہے جو ہمیں جنت الفردوس کا اہل بنائے گا انشاءاللہ
حدیث صرف ماننا ہی کافی نہیں بلکہ حدیث سن کر یا صحیح احادیث کی کتب میں سے تحقیق کرنے کے بعد اپنے عمل کی اصلاح کرنا ضروری ہے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہنا کافی نہیں بلکہ اللہ اور اسکے رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے احکامات پر عمل ضروری ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائیں آمین
Uska toh nhi pata lekin jo main samajhta ho wo yeh hai ke bad aqeeda ke peeche namaz qabool nhi hoti masjid toh munafiq ne bhi banayi thi usko girane ka hukum de diya gia. Humare masajid ke bahir aisa isliye likha jata takay hamain dundne main asani aur hamari namaz ki qabooliyat ka dar hota hamare diloon main hum namaz parhne ke liye nhi parhte balke is hwaish ko bhi zahir karte ke wo qabool. Aur yeh baat samajh lo firke banana galt hai magar firke jo log banate unke bare main hai. Humne apne apko aisa isliye bhi kaha ke log samajh sakain ke itne firkoon main konsa sahi aur kahan jana kyonke har kisi se pooch nhi skte. Hum kai baar ahle hadees nhi bolte logon se istarah bhi pooch ke dekha muslamanoon ki masjid kahan hai toh log hamain kehte acha toh ahle hadees hain@@ZubairCHM
علامہ ہشام ہشام الہی ظہیر صاحب نے ماشاء اللہ بڑی اچھے باتیں کی ہیں عید میلاد النبی کے حوالے سے اللہ تعالی اس قوم کو ہدایت نصیب فرمائے اللہ تعالی علامہ ہی شام الہی ظہیر کی حفاظت فرمائے
❤ ماشاءاللہ بہت خوب بیان کیا علامہ صاحب نے ۔ ہم تو اندھیروں میں مبتلا تھے اللّٰہ پاک نے ہم پر رحم فرمایا ہمیں قرآن کریم کی سمجھ عطا فرمائی اور حدیث مبارکہ کا بتہ چلا ۔ ہمیں تو اس کے برعکس بتایا جاتا تھا۔ جو اپنے آپ کو سنی کہے وہ صحیح باقی سب گمراہ لیکن جب اللّٰہ پاک ہدایت دے اور دل ہدایت کی بات سن کر گواہی دیتا ہے کہ یہ اللہ اور اس کے رسول کا پیغام حق ہے باقی سب گمراہی ہے اللہ پاک ہمیں صحیح قرآن وحدیث پر عمل کرنے والا بنائے ۔ آمین ہم تو قبروں پر سجدوں والے تھے یا اللّٰہ تیرا شکر تو نے ہمیں ہدایت بخشی الحمدللہ رب العالمین
*جو بندہ عقیدہ توحید قبول کر لیتا ہے وہ شرک سے بچ جاتا ہے* *اور جو سنت رسول کو اپنا لیتا ہے وہ بدعت سے بچ جاتا ہے* *اور جو توحید وسنت کو چھوڑ دیتا ہے وہ شرک وبدعت میں مبتلا ہو جاتا ہے*
Aapko Salam ho.... Aapko Allah ne bari hikmat di hy.... Deobandi aur Ahlul Hadees me jor ke Leye zyada se zyada mehnat Kary.... Maslake Deoband ke khaadim ki taraf se aapko Salam...
Molana Saheb AP apne aqede qyem rahen kesi ke aqede ghalt mat kahen kesila elm ke wajha se AP kesi ko ghalt nahi Keh sakte AP ne melad nahi mana na manaye AP ham melad mane nahi ghalt Keh sakte keon ke Dewar eblees ke har koe khoshi mbata he AP apna mon or as qeda Apne pas rakhen
*نئی عید کی دریافت* *ہمارے بریلوی بھائیوں نے قرآن مجید سے ایک تیسری عید دریافت کر لی ہے جس کا علم نہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو ہو سکا، نہ صحابہ کرام کو ہو سکا، نہ ائمہ اربعہ کو ہو سکا، نہ سلف صالحین کو ہو سکا، حالانکہ عقیدہ یہ رکھتے ہیں کہ وہ قرآن مجید کے سب سے بڑے عالم تھے*
اس عید کے منانے کی شرعی حیثیت کیا ہے ۔ عید الفطر اور عید الضحیٰ دونوں کی ایک جیسی نماز ہے ۔یہ عید اللہ اور اللہ کے رسول کی طرف ہوتی تو اس کی بھی کوئ نماز پوتی۔
رہی بات سوشل میڈیا تو بھائی جان یہ کیک کاٹنے والا طبقہ نام مبارک یا کچھ بھی متبرک نام لکھ کر کیک کاٹے یہ جہلا کا طبقہ تو ہو سکتا ہے کوئی بھی ذی شعور اور صاحب عقل ان اعمال کو درست نہیں کہتا
Agr shukraana k liyai koi khushi mnaa lay to please ap ko q preshani hy. Khushi k hr din ko eid kehtay hn. Hadees mn juma k din ko b muslims k liyai eid kaha giya hy
علامہ صاحب جی خانہ کعبہ میں بھی زرعی مسجد نبوی میں بھی زرعی میلاد نہیں منایا جاتا ہے حج عمرہ کے لئے لوگ جاتے ہیں اور کبھی بھی وہاں جاکر میلاد کا منانے کا ٹکٹ کیوں نہیں منایا کٹوایا
انھوں نے جتنی باتیں بتائیں ہیں کہ کیک پر نام لکھ کر کاٹنا وغیرہ وغیرہ وہ کم علم بریلویوں کی بتائیں ہیں ، یہ تمام کام کسی مستند علماء سے ثابت ہیں تو بتائیں ، اور رہی بات کہ دین مکمل ہوگیا تھا تو پھر قرآن پر اعراب لگائے گئے حجاج بن یوسف کے دور میں جو پوری دنیا میں پڑھا جاتا ہے پھر اس کے بارے میں کیا کہو گے ؟ تراویح با جماعت نبی علیہ الصلاۃ والسلام کے دور مبارک نہیں ہوتی تھی نا حضرت عثمان غنی رض کے دور میں ہوئی حضرت عمر فاروق رض کے دور میں شروع ہوئی جس کا حکم بھی حضرت عمر فاروق رض نے نہیں دیا تھا بلکہ صحابہ کرام کو دیکھ کر آپ نے فرمایا کہ یہ اچھا عمل ہے اس کے بارے میں کیا کہو گے ؟ قرآن کو جو آج ترتیب کے ساتھ پوری دنیا میں موجود ہے یہ کام بھی حضرت عثمان غنی نے اپنے دور خلافت میں سر انجام دیا تھا ، نبی علیہ الصلاۃ والسلام کے زمانے میں اس طرح نہیں تھا جبکہ آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے تو فرمایا کہ دین آج مکمل ہوگیا تو پھر اس کے بارے میں کیا کہو گے ؟ اور بہت سی باتیں موجود ہیں
*وفات رسول اور جشن میلاد* معروف صوفی بزرگ فریدالدین مسعود شکر گنج کے خاندان کے چشم وچراغ صوفی محمد علی اصغر چشتی لکھتے ہیں: *جمہور اہل سیر اس پر متفق ہیں کہ واقعہ وفات آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا 12 ربیع الاول کو واقع ہوا۔ اس واسطے کہ بالاتفاق ائمہ تفسیر، اور حدیث اور بوڑھوں کے عرفہ روز جمعہ کا تھا۔* (جواھر فریدی یعنی تذکرہ فریدیہ صفحہ نمبر 133، ناشر اکبر بک سیلرز لاہور) *معلوم ہوا کہ ہمارے بریلوی بھائی وفات رسول والے دن جشن میلاد مناتے ہیں*
بھائی ساری تقریر میں صرف ایک ہی زور لگاتے رہے ہو نبی کریم رؤف رحیم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا میلاد نہ منایا جاے لیکن یاد رکھو ورفعنالک ذکرک وما ارسلناک الا رحمہ اللہ اے محبوب ہر آ نے والی گھڑی تمہاری پہلی گھڑی سے بہتر ہے
بھائی صاحب بارہ ربیع الاول پیر والے دن تو نہیں آتا عید کا مطلب خوشی ہے عیدیں تو دو ہی ہیں عید نماز تو دو ہی پڑھی جاتی ہیں یہ تو ہم آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیدائش کی خوشی مناتے ہیں جس کو ہم عید کہ دیتے ہیں یہ عید جیسی خوشی تمہیں کہاں چبتی ہے یہ خوشی تمہیں گوارہ نہیں اللہ تمہیں نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت ہی نہیں
اسلام علیکم ۔ھمارے گاؤں میں ایک گروہ عثمانی ھے جو ھمیں کافر کہتے ھیں عثمانی گروہ کاایک شادی تھا اور خود کہتے ھیں کہ ھمارے مال میں ایک روپیہ حلال نہیں ھے اسکے باوجود ھمارے امامت کرنے والے امام نے حلال قرار دیا اور اھل سلف کو کھلانے کا کہا کیا یہی امام ھم مسجد میں رکھ سکتا ھے۔ ۔۔ شیربادشاہ نارنجی صوابی خیبرپختونخواہ
مولنا بہتر ہے آپ میلاد کے موضع پر بات نہ کرتے۔ آپ کوشش کریں کہ جو لوگ نماز روزہ کی عبادت نہی کرتے آپ انہی نماز روزے کے بارے مین بتاتے۔ میلاد میلاد منانے والوں کے مقدر مین لکھا ہوا ہے۔ میلاد منانانا ایک خوشی ہے بس۔ جسطرح آپ شادی میں خوشی مناتے ہیں۔ لیکن اگر شادی کی تحکم مئں پہنچ کر دکھا جائے تو پتہ چلتاہے۔ کہ لوگ نفسانی خواہش کے لیے اتنی زیادہ خوشی منا رہے ہیں۔ حلال نفسانی خواہش کے لیے دولہا بن رہا ہے دلہن بن رہی ہے۔ پرتکلف کھان تقسیم ہو رہا ہے۔ ذرا اور گہرائی مئں اتر کر پتہ چلا کہ دولہا حلال شرمگاہ کیلئے اپنے آپ کو سجا رہا ہے۔ تو حلال شرم گاہ کے لیے اتنی زیدہ خوشی آخر کیوں ہے۔ وجہ اسکی حلال نفسانی خواہش کی محبت ہے۔ میلاد روحانی محبت کی ای خوشی ہے۔ تم نماز روزہ بھی نفسانی محبت کے لیے کر رہو عبدل قادر جیلانی نے اللہ کی محبت کے لیے اللہ کی عبادت کی۔ تم مولوی لو گ حلال نفسانی محبت کے لیے اللہ کی عبادت کرتے ہو۔ توبہ کرو اور اللہ کے عبادت اللہ کی محبت کے لیے کرو۔
An ulma nay deen ko.tukray tukray kar deya kise maslay par itfak nahi aapas main as trah lar rahi hain jistrahh aseel murg lartay hain .har farka apnay ko sahi kahta hai .Aam adme kia samjay.