اسلام کی اساسیات نہایت سادہ ہیں اور یہی چیز اس کو بہت سے مذاہب اور روایات سے مختلف بناتی ہے۔اس لیے قرآن ننانوے فیصدان مباحث سے خالی ہے جس پر فرقے لڑتے رہے ہیں۔ جو لوگ اسلام کو پیچیدہ بناتے ہیں، وہ اس کی دعوت کو اتنا ہی مشکل بناتے ہیں۔پیچیدہ اور اکثر فرقہ وارانہ مباحث صرف ان لوگوں کے لیے ہیں جو اپنی پوری زندگی علم و تحقیق سے جڑی مشقتیں برداشت کرسکتے ہیں۔
سید عکاشہ
20 апр 2024