Very informative video. Battery 14.9 volts par hai aur MPPT 16.9 Amps chal show kar raha hai. Kindly MPPT charge controller ko check karen kahen aapki battery over charging ki wajah sy kharab na ho jay.
السلام علیکم سر یہ چیک کیا ہوا ہے یہ نا یہاں پہ شو زیادہ کروا رہا ہے کرائم میٹر کے ذریعے یہ بالکل ٹھیک ہے میں نے وولٹ اور ایمپیر بیٹری کے مطابق سیٹ کیے ہیں
Sir g meary pass jinko n type 580 watt ki 2 solor plate force mppt k sath lagi ha 60 ampire ka us ko paralial yeah serious ma laghay abhi to serious ma lagi ha 2 no plate plz guide
60 ایمپیئر میں سیریز پر لگانا بہتر نہیں ہوتا اپ یا پھر 80 ایمپیئر کا ایم پی پی ٹی خریدے وہ بہتر رہے گا 60 ایمپیئر کے ایم پی پی ٹی کے خراب ہونے کا خطرہ زیادہ رہتا ہے
soolr lago batrey lago mmpt lago ups lago brakr lago charg34 lago d c k fen lago sollr k leye atend bano osky allg sy tar lago Batrry ups sollr min D e c pankhy lo lighty lo .UFOOOOOOOO YE ALLAH PAKISTAN KO ROH ZAMEN sy meta dy nesbo nabod kar dy ea ramzn k sadky hamy tu zalil kr k rak deya ea mulk ny
Apna dc system apne pas rakho jo aqal nahi rakhte wo dc system par hi jate hai dc ke chakkar main ghar main wiring ka jal bichha kar ghar ki waat laga rahe hain
12v Shahzad water pump k lia kitne MM ki tar lagaen. maximum bataen ta k volts down na hn isi lia bari 12v tube lights ya DC buld baray size ka us per kitne MM ki tar bari se bari batae koi kanjosi ni krni or khurshid fan DC k lia uper se kitne MM Ki taar lage gi Penel 2 ya 3 hn to panel se MPPT tk kitni MM ki taar lagaen MPPT SE PMW tk kitne MM lagaen or Batter k sath kitne MM ki tar honi chhaiye 3 Panel 100amp Simtek MPPT
mainary pas Osaka 100 A.H ki beetry ha kia main osay 550 watt panal or MPPT Kay Sath use kar Sakta hon. MPPT Kay fast charging say bettry kharab nahi Hogi.
اسلام علیکم شبیر بھائی یہ بتائیں کہ پی ایم ڈبلیو کے ساتھ میں 585واٹ کادو سولر پینل لگانا چاہتا ہوں کیا لگا سکتا ہوں پی ایم ڈبلیو کو نقصان تو نہیں پہنچے گا جبکہ 585واٹ کا سولر پینل 48وولٹ آؤٹ پُٹ دیتا ہے اور میں نے پی ایم ڈبلیو 12وولٹ کی سیٹنگ رکھنی ہے اور پی ایم ڈبلیو کتنے ایمپئر والا لوں برائے مہربانی گائڈ کریں شکریہ
جب اپ کو لگے کہ ہماری بیٹری فل ہو چکی ہوگی تو اپ نے اپنا ٹوٹل لوڈ بند کر دینا ہے اور 15 منٹ کے بعد چیک کرنا ہے کہ اپ کے ایم پی پی ٹی کے ایمپیئر کم ہوتے ہیں یا نہیں یعنی اس کے ایمپیئر چار یا پانچ رہ جاتے ہیں
Assalam o alekum bhai jaan mujhe yah bataen aap ke jab aapke pass MPPT charge controller maujud hai aapko output Deta hai 12 volt to fir aapane PMW charge controller kyon lagaya
اسلام علیکم جناب میرے پاس دو پینل ہیں پانچ سو چالیس واٹ کے میں بغیر بیٹری بارہ وولٹ پنکھے پانی والا پمپ استری لائٹیں ایئرکولر چلانا چاہتا ہوں اور رات کو واپڈا پر بھی بارا وولٹ ہی استعمال کرنا چاہتا ہوں کوئ اچھا سا مشورہ دیں شکریہ
کیا اپ نے ڈی سی اؤٹ پٹ پہ پانچ ایمپیئر سے زیادہ لوڈ تو نہیں چلایا اگر اپ نے زیادہ لوڈ چلایا ہے تو پھر اپ کا وہ خراب ہو چکا ہے ڈی سی سسٹم اب صرف ایم پی پی ٹی سے اپ کی بیٹری چارج ہوگی اور اپ بیٹری سے پی ڈبلیو ایم چارج کنٹرولر لگا کر اپنا لوڈ چلا سکتے ہیں
ایم پی پی ٹی چارج کنٹرولر میں دو اپشن ہوتے ہیں اس میں ایک بٹن لگا ہوتا ہے جو 12 کی طرف کرو تو 12 وولٹ بیٹری کو چارج کرتا ہے اور 24 کی طرف کرو تو ڈبل بیٹری کو چارج کرتا ہے
اگر ہماری بیٹری ڈبل والی ہو تو پھر ان پٹ 24 ملتا ہے اور ہم 24 کی طرف جب رکھتے ہیں تو وہ 24 ڈبل بیٹری کو چارج ایسے ہی کرتا ہے اور اگر ہم کو 12 وولٹ چاہیے ہوں سنگل بیٹرہی ہو تو پھر ہم بٹن دباتے ہیں وہ اس کو 24 وولٹ کو 12 میں خود ہی کنورٹ کر دیتا ہے
بھائی میرے دو سوال تھے ایک یہ بتائیں کہ ایم پی پی ٹی سےڈائریکٹ ڈی سی لوڈ چلا سکتے ہیں کیا؟ یا دوسرے چارج کنٹرولر سے ہی چلانا ہے اگر بندے کے پاس ایک ایم پی پی ٹی ہی ہو تو پھر کیا کرے
ایم پی پی ٹی میں ڈی سی لوڈ چلانے کی صلاحیت کم ہوتی ہے یعنی کہ وہ صرف اپ کی پانچ بلب ان کر سکتا ہے اسی لیے پی ایم ڈبلیو چارج کنٹرولر لگاتے ہیں تاکہ ہمارے پنکھے وغیرہ اسانی کے ساتھ چل سکے اور پی ایم ڈبلیو کی جو ہم تار لگاتے ہیں وہ بیٹری کو لگاتے ہیں ایم پی پی ٹی کو نہیں لگاتے