Тёмный

ایک چھوٹا پتھر از ایلیا ابو ماضی۔ الحجر الصغير لإيلياء ابو ماضي |A Small stone poem by Elia Abu Madi 

Dr. Quratulain Tahira
Подписаться 9 тыс.
Просмотров 703
50% 1

Опубликовано:

 

19 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 11   
@marriamuzair4717
@marriamuzair4717 3 месяца назад
بہت ہی خوبصورت نظم۔۔ جو ہمیں ہمارا مقام سمجھاتی ہے
@khansarfaraz1913
@khansarfaraz1913 3 месяца назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@marriamuzair4717
@marriamuzair4717 3 месяца назад
I love Arabic literature
@M_rizwan23
@M_rizwan23 15 дней назад
❤❤❤❤❤ like your style
@syedzawarhussainshah1702
@syedzawarhussainshah1702 3 месяца назад
لو آج میری نظم کا عنوان ہے پتھر۔۔۔! بہت خوب انتخاب، بہت اعلیٰ پیغام۔۔۔ خالق، مخلوق، ۔۔۔۔بل کہ انگریزی کی ایک چھوٹی سی نظم۔۔۔ Little Things بھی یاد آئ۔۔۔۔۔ personification یا تجسیم کا بہت اچھا استعمال۔۔۔ ہمارے ذوق کو مہمیز کر نے کے لیے اچھی کاوش ہے۔۔۔۔ استاد واقعی ہمہ جہتی شخصیت کا مالک ہوتا ہے تبھی تو وہ متفرق سوچ اور ذوق کی آبیاری کرتا ہے ۔۔۔۔ ایک لحاظ سے ذات کا سفر بھی ہو گیا۔۔۔ نفس کا عرفان ۔۔۔۔! نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں۔۔۔۔۔! اللّٰہ پاک ذوقِ سخن اور ذوقِ سلیم کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین بطفیل محمد و آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم کاظمی!
@quratulaintahirah5235
@quratulaintahirah5235 3 месяца назад
ماشاءاللہ آپ کے تبصرے کو پڑھ کر ہمیشہ بہت خوشی ہوتی ہے۔ ورنہ تو لگتا ہے کہ پتہ نہیں لوگ کچھ سنتے بھی ہیں کہ ںہیں!
@hasnainabidi3331
@hasnainabidi3331 2 месяца назад
ہر شخص اپنے خیالات کا اظہارِ نہیں کر پاتا گر چہ سنتا ہے اور بقدر استطاعت سمجھنے کی کوشش بھی کرتا ہے۔ میں نے آج پہلی مرتبہ آپ کی عرب کلاس کے تین لیکچر سنے۔ اس کے بعد یہ گفتگو سننے کی سعادت ملی۔ بہت عمدہ ماشاءاللہ ۔ جزاک اللہ ۔
@hasnainabidi3331
@hasnainabidi3331 2 месяца назад
کیا عربی دروس کا سلسلہ ختم کردیا ہے؟ پلیز جاری رکھیں ۔ بہت اچھا اور موثر انداز تدریس ہے۔
@quratulaintahirah5235
@quratulaintahirah5235 2 месяца назад
@@hasnainabidi3331 سراہنے کا بہت شکریہ۔ بالکل ختم نہیں کیا گیا عربی دروس کا سلسلہ۔ صرف گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے کچھ تعطل کا شکار ہے۔ پھر بھی کوشش ہو گی جلد اگلی ویڈیو بنا لی جائے۔
@quratulaintahirah5235
@quratulaintahirah5235 2 месяца назад
@@hasnainabidi3331 آپ کی سماعتوں کا شکریہ۔ اور پھر آپ نے اپنے تاثرات بیان کر کے بھی میری حوصلہ افزئی فرمائی۔ جزاک اللہ خیرا
Далее
Question Answer Session | میرا تعارف
13:11
Просмотров 12 тыс.
GIANT Gummy Worm Pt.6 #shorts
00:46
Просмотров 18 млн