Тёмный

بائیو گیس پلانٹ جس سائز کا چاہیں خود بنائیں مکمل معلومات How to calculate the biogas plant Digester! 

Agri talks
Подписаться 4,7 тыс.
Просмотров 9 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

21 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 44   
@trmkhn1
@trmkhn1 Месяц назад
Nice Main bhot time se calculation ki shortcut talash kr raha tha thanks brother
@agritalks3571
@agritalks3571 Месяц назад
جزاک اللّٰه
@ALEX-cy2li
@ALEX-cy2li Год назад
Shukriya ji
@sartajqadir5312
@sartajqadir5312 Месяц назад
یہاں پر لگایا گیا تھا بہت ہی کامیاب تھا
@agritalks3571
@agritalks3571 Месяц назад
ماشاءاللّٰه
@muhammadikram9944
@muhammadikram9944 6 месяцев назад
Very nice information
@agritalks3571
@agritalks3571 6 месяцев назад
جزاک اللّٰه
@yadvindersingh2740
@yadvindersingh2740 3 года назад
Very infomative. Thanks.
@AlijanAbro-ud3xo
@AlijanAbro-ud3xo 7 месяцев назад
Thanks bhai
@agritalks3571
@agritalks3571 7 месяцев назад
جزاک اللّٰه
@Procrictv
@Procrictv 2 месяца назад
Great I fo​@@agritalks3571
@ja2igaming165
@ja2igaming165 2 года назад
Informative Sir
@agritalks3571
@agritalks3571 2 года назад
جزاک اللّٰه
@ja2igaming165
@ja2igaming165 2 года назад
Sir 4 cubic meter ki diameter aur height kitni hogi?
@claystudio01
@claystudio01 6 месяцев назад
السلام علیکم، کیسے ہیں، میں نے گھر میں 4 فٹ چوڑا 8 فٹ لمبا اور 9 فٹ گہرا بائیو پلانٹ بنوایا ہے جسکا 2 فٹ حصہ زمیں سے باہر اور 7 فٹ اندرہے گوبر ڈالنے والا پائپ نیچےسے ایک فٹ اوپر رکھا ہے، جبکہ ویسٹ والا نیچے سے 4 فٹ پر رکھا ہے اوپر سلیپ ڈال کر بند کیا ہے فل بھی کردیا ہے مگر گیس نہیں بن رہا، رہنمائی کرددیں،
@agritalks3571
@agritalks3571 6 месяцев назад
السلام علیکم اپ نے یہ وضاحت نہیں کی کہ پلانٹ اپ نے چکور بنایا ہے یا گول بنایا ہے اس طرح سے میرے لیے سمجھنا مشکل ہے اپ میرے واٹس ایپ نمبر پر 03077924493 ایک ویڈیو بنا کر بھیج دیں ۔ جزاک اللّٰه
@feeloflovetosee4499
@feeloflovetosee4499 Год назад
Fixed dome vs floating dome . Which one is best
@agritalks3571
@agritalks3571 Год назад
السلام علیکم Fixed Dome is better than floating dome. جزاک اللّٰه
@feeloflovetosee4499
@feeloflovetosee4499 Год назад
Kindly tell me main hole sizing
@agritalks3571
@agritalks3571 Год назад
@@feeloflovetosee4499 السلام علیکم 03077924493 جزاک اللّٰه
@sartajqadir5312
@sartajqadir5312 Месяц назад
میرے ایریا میں سردی بہت ہوتی ہے، کیا یہاں ہر کامیاب ہوگ
@agritalks3571
@agritalks3571 Месяц назад
جی بھائی یہ کامیاب ہے !
@gulogulzar2966
@gulogulzar2966 2 года назад
السلام علیکم جناب! رہنمائی کر دیجیے کہ کسی پلانٹ کے پروڈکشن چیمبر کے حجم کو ہی اس پلانٹ کا بنیادی سائز مانا جاتاہے یا ڈوم کا حجم بھی جمع ہوتا ہے ؟ مثلا 7.5 فٹ ڈایا میٹر ہو تو بیڈ سے 4.79 فٹ اونچائ تک اس کاحجم 6 مکعب میٹر ہو جاتا ہے. تو کیا اسی حساب سے اس پلانٹ کو 6مکعب میٹر کا پلانٹ کہیں گے جبکہ ڈوم ابھی باقی ہے. دوسرا یہ کہ آپ نے بتایا کہ ڈوم کی اونچائ 33 فیصد ہو نا چاہیے. جبکہ اس چیمبر پر اونچائی میں اضافہ کیےبغیر اگر Dشکل کا ڈوم بنائیں گے تو اس کی اونچائ 7.5ڈایا کے نصف 3.75 فٹ تو ہوگی.اور اس D شکل ڈوم کا حجم تقریباً 3 مکعب میٹر ہے. اور اس پلانٹ کی کل اونچائی 8.54 فٹ بنتی ہے. تو کیا ڈوم کا سائز اتنا ہی کافی ہے یا گیس والے حصے کے حجم میں اضافہ کر لینا چاہیے. گیس ڈائجسٹر اور چمبر کے حجم میں کیا تناسب ہونا چاہیے؟ جزاک اللہ خیر احسن الجزا فی الدنیا والاخرہ
@agritalks3571
@agritalks3571 2 года назад
السلام علیکم . کسی بھی پلانٹ کا اصل حجم اس کا پروڈکشن چمبر ہی ہوتا ہے اور یہ پلانٹ 6M³ کا کہلائے گا ۔ اس میں ڈوم کا شامل ہونا لازم نہیں ہے ۔ دوسری بات یہ اس پلانٹ کی جنرل اونچائی 4.79+2.39=7.18 ہوگی یعنی قل 7،18فٹ ہوگئی اس میں ڈوم کی اونچائی 2،39فٹ ہوگئی جزاک اللّٰه
@gulogulzar2966
@gulogulzar2966 2 года назад
@@agritalks3571 جزاک اللہ خیرا اس کا مطلب یہ کہ چیمبر کی چنائ مکمل ہونے کے فوری بعد ڈوم شروع ہو جاۓ گا. ایک سوال یہ کہ اس کے مین ہول کی 2 طرفہ چوڑائی کیا ہونی چاہیے. یعنی مین ہول کتنا کھلا ہو گا؟ آپ کا بہت بہت شکریہ. انشاأللہ آپکی مفید آرأ سے ہم زراعت سے متعلقہ بھی رہنمائی لیتے رہیں گے.
@agritalks3571
@agritalks3571 2 года назад
@@gulogulzar2966 السلام علیکم یہ ایک اچھا سوال ہے ۔ مین ہول کی دوطرفہ چوڑائی اتنی ہونی چاہیے جس میں سے کام کرنے والے افراد اور سامان باآسانی باہر اور اندر آ جا سکیں مین ہول کی چوڑائی اور لمبائی کی کوئی خاص پیمائش نہیں ہوتی چھوٹے پلانٹ ہوں میں اس کی لمبائی اور چوڑائی5•2×5•2 فٹ بھی رکھی جاسکتی ہے اس کے صرف دو ہی مقاصد ہوتے ہیں اول تو یہ کے اندر موجود گوبر کو ضرورت کے حساب سے آؤٹ لیٹ سے پروڈکشن چیمبر میں لانا اور لے جانا ہوتا ہے ۔ اور دوسری یہ کہ پلانٹ کی تعمیر کرتے وقت بہ وقت ضرورت اندر سے سامان لانے اور لے جانے میں آسانی ہو ۔جیسے مستری مزدور اور شٹرنگ کا سامان وغیرہ جزاک اللّٰه
@gulogulzar2966
@gulogulzar2966 2 года назад
السلام علیکم ورحمہت اللہ وبرکاتہ سر! ایک اشکال ہے کہ ڈوم کی اونچائ کل اونچائ کا1/3 یعنی 2.19 فٹ بنتی ہے جبکہ اس کا ڈایا میٹر 7.5 فٹ ہے. توکیا گیس کے لیے اتنا حجم کافی ہے؟اور کیا گیس کا مناسب پریشر بنے گا؟اور ایک دفعہ بنی ہوئ گیس تقریباً کتنی دیر تک چولھا جلاۓ گی؟ کیونکہ فلوٹنگ ڈرم کے حساب سے اس ڈوم کا حجم کافی کم ہے. اور گیس پریشر کا نظام بھی مخصوص ایک حوض ہی ہے جو تقریباً 4 فٹ چوڑائ,2فٹ اونچائی اور 8 فٹ لمبائی کا ہوگا. اسعدک اللہ تبارک وتعالی فی الدارین.
@agritalks3571
@agritalks3571 2 года назад
@@gulogulzar2966 السلام علیکم جی بالکل اس کا گیس پریشر بہترین ہوگا اور ڈرم ٹائپ بائیو گیس پلانٹ سے زیادہ بہتر ہوگا ۔کیونکہ یہ ڈرم ٹائپ بائیو گیس پلانٹ کے اندر گیس کا پریشر ڈرم کے وزن سے طے ہوتا ہے جبکہ ڈوم ٹائپ بائیو گیس پلانٹ کا پریشر اس کی اوٹ لیٹ سے ہوتا ہے ۔ اس بات کا انحصار کہ چولہا کتنی دیر تک چلے گا چولہے کہ برنر کے سائز پر ہوتا ہے آپ کی آسانی کے لیے اتنا کافی ہے کہ یہ پلا نت چھ سے سات لوگوں کے لئے تین ٹائم جائے اور کھانا پکانے کے لئے کافی ہوگا یعنی کہ تمام ضروریات بھی یہ پوری کر سکتا ہے ۔ جزاک اللّٰه
@irfanullah9611
@irfanullah9611 Год назад
Sir Mojye 15 qbice fit ke siz bata sakty ho
@agritalks3571
@agritalks3571 Год назад
السلام علیکم 03116524646 جزاک اللّٰه
@anandgaurav8780
@anandgaurav8780 3 года назад
I like your video send me estimate for 20m3 bio gas how i make this plant
@agritalks3571
@agritalks3571 3 года назад
dear Anand sorry for late reply i was some busy . Send me your whats aap number .
@anandgaurav8780
@anandgaurav8780 3 года назад
7004089290
@anandgaurav8780
@anandgaurav8780 3 года назад
+917004089290
@anandgaurav8780
@anandgaurav8780 3 года назад
Msg me and give me accurate data
@barkatalimagsi8744
@barkatalimagsi8744 2 года назад
Hi sir , I am going to make plant can you guid me .... ?
@WaqasShah-f9x
@WaqasShah-f9x Год назад
Bhi ap ka WhatsApp number kia ha
@agritalks3571
@agritalks3571 Год назад
03077924493
Далее
Science of Biogas & Build your own Digester
34:12
Просмотров 114 тыс.
3.16 Calculating the size of an anaerobic reactor
8:01
Bio Gas Plant RD sargodha
5:59
Просмотров 35
How to build a biogas plant
10:56
Просмотров 327 тыс.