استاد جی کمال دل خوش ہو گیا..... کھڑی شریف سے ہوں آج تک کبھی نہیں مل سکا پر دل سے استاد مانتا ہوں بس دعا کیجیے گا میں بھی نعت پڑھتا ہوں اللہ کریم بس خالص اپنی اور حبیب صلی علیہ وسلم کی نعت پڑھنے والا اور ذوق سے پڑھنے والا بناے.....
Abdullah Khaqan Dar is Ustad Muhtaram. He just not knows the high notes only but actually know what and how to deliver. He is a complete ustad e Muhtaram
dil krta ha sunty e jao khtm na ho Aik to awaz Itni Achi uper say asey khoobsurat sur or ehl e zouq b sath. MashaAllah Abdullah bhai apka fan ho gya sukoon mil gya. Allah pak apko salamat rakhey sehat or tandrusti dey. Ameen Suma Ameen❤❤❤😘😘😘
الله آپ کو سلامت رکھے بہوت آعلی لوگ ہیں آپ الله آپ نیک لوگوں کے صدقے ہمارے اوپر بی اپنا کرم فرماے آپ جو نعت پڑھتے ہیں اس پاک محمّد کی اس کے صدقے اللہ عزوجل ہم پر بھی اپنا خاص کرم فرمائے ہمارے لیے بھی خصوصی دعا کیجئے کہ اللہ ہم پر بی اپنا کرم فرمائے