قلبی بنانے کا طریقہ
خون کو پتلا کرتا ھے۔
ادرک Ginger Juice
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا ھے۔
لہسن Garlic Juice
اس میں موجود Allicin عصر cholesterol اور BP کو
کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے۔
لیموں Lemon Juiceاس میں موجود ،antioxidants
vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں۔
یہ بیماری ک ے خلاف مزاحمت immunity بڑھاتے
ہیں۔۔
ایپل سائڈر سرکہ Apple Cider Vinegar
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو
کھولتے ہیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں۔۔
ان مقامی یعنی چیزوں کو
اس طرح استعمال میں لائیں
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں۔
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں۔
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ۔ایک کپ ایپل apple سر کہ ان چاروں کو ملا
کر دھیمی آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا
کر لیں. اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں۔
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی۔
یعنی شریانیں کھل جائینگی ۔
ان شاء الله
#daisivlog #kalbe#قلبی#trandingshort #dailyvlogs #lifestyal #racipes #cooking #
7 сен 2024