بچّے کی پیدائش کے فوراً بعد اس کے سیدھے کان میں اذان اور بائیں کان میں اِقامت کے الفاظ کہنا مستحب ہے، نہلانے کے بعد پہلا کام یہی ہونا چاہئے ،ان شاء اللہ اس کی برکت سے بچہ شیطانی خلل اور مِرگی نیز مختلف قسم کی بیماریوں اور بلاؤں سے محفوظ رہے گا
19 сен 2024